لندن : تارکینِ وطن کے خلاف سفید فام قوم پرستوں کا مظاہرہ اور مذہب بیزار پاکستانیوں کا کردار /وحید مراد
چند روز قبل لندن میں دائیں بازو کے سفید فام قوم پرستوں کی جانب سے ایک اینٹی امیگریشن مظاہرہ(Unite The Kingdom) منعقد ہوا جس میں میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک لاکھ دس ہزار سے زائد افراد شریک ہوئے۔ یہ ریلی← مزید پڑھیے
