مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

پاکستانی سینما-تفریح یا فکری بحران؟-محمد سعید اختر

سینما محض اسکرین پر چمکتی تصویروں کا کھیل نہیں، بلکہ یہ تہذیب، فلسفہ اور مستقبل کی سائنس کا آئینہ بھی ہے۔ دنیا کے بڑے فلمی مراکز، خصوصاً ہالی وڈ، یورپ اور مشرقِ بعید کی فلم انڈسٹریز، سینما کو ایک intellectual←  مزید پڑھیے

کوٹھے کا پجاری (افسانہ) -زبیراسلم بلوچ

رات کی بانہوں میں لپٹی طوائف کے کوٹھے پر جلتی مدھم بتی ایسے لگ رہی تھی جیسے اندھیرے کے سینے پر آخری شعلہ تھرک رہا ہو۔ باہر گلی میں کتوں کی بھونک سنائی دے رہی تھی اور اندر وہ طوائف←  مزید پڑھیے

لاہور کا بغیر میک اپ چہرہ /اطہر شریف

لاہور کراچی کا فرق سامنے ہے، آپکو پنجاب کی سیر کرانا چاہتی ہوں، آپ مجھے نوابشاہ اور گڑھی خدا بخش دکھائیں: عظمیٰ بخاری کی آج پی پی پر تنقید لیکن عظمیٰ صاحبہ لاہور کا میک  اپ اتاا کر اصل لاہور←  مزید پڑھیے

کیا تاریخ اور شناخت کا خاتمہ ہی آزادی ہے ؟-سائرہ رباب

“Who controls the past controls the future. Who controls the present controls the past.” — George Orwell (جو ماضی پر قابض ہے وہ مستقبل پر قابض ہے، اور جو حال پر قابض ہے وہ ماضی کو اپنی مرضی سے لکھ←  مزید پڑھیے

وہ ہمارا “مُخلّٰی بالطبع” ہو جانا/ابو نصر

دو ہفتے پہلے کی بات ہے، علی الصبح تقریباً نو ہی بجے حضرت مولانا مفتی منیب الرحمٰن صاحب کا مکتوبِ مرطوب کراچی سے موصول ہوا۔ مفتی صاحب نے پہلے تو کلماتِ ستائش سے نوازا، پھر اِس مفت خور طالب علم←  مزید پڑھیے

بلبلوں کی تڑپ اور عامل بابا/سعدیہ بشیر

ہمارے ہاں بابے ایسے ہی ملتے ہیں جیسے چائے کے ڈھابے۔ ہر گلی، ہر محلے اور ہر چوراہے پر کسی نہ کسی بابا کا اشتہار ضرور چسپاں مل جاتا ہے۔ کوئی رشتہ کروانے والا بابا۔ کوئی کالا علم کا ماہر،←  مزید پڑھیے

کامیاب مستقبل اور ترقی کا تھکا دینے والا سفر/امتیاز احمد

کامیاب کیرئیر اور ترقی کا تھکا دینے والا سفر انسان کا سفر ضرورتوں سے شروع ہوتا ہے اور اسے پتا ہی نہیں چلتا کہ کب یہ سفر ضرورتوں سے ہٹ کر خواہشات، پیسے جمع کرنے کے شوق، نوٹ گننے یا←  مزید پڑھیے

انقلابِ نیپال اور اس میں پنہاں پیغام/سید حسیب شاہ

نیپال کی بادشاہت ایک پر آشوب اور ہنگامہ خیز دور کے بعد دو ہزار آٹھ میں وفاقی جمہوریہ میں تبدیل ہوئی ـ اندرونی خانہ جنگی اور شاہی خاندان کے اپنے فیملی فرد کے ہاتھوں قتل عام کے بعد نیپال میں←  مزید پڑھیے

امریکہ مسلہ فلسطین کا حل نہیں چاہتا/اسلم اعوان

امریکی صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد غزہ میں جنگ بندی بارے جو 20 نکاتی منصوبہ پیش کیا ،اس میں حماس کو غیر مسلح کرنے کا مطالبہ تو نمایاں ہے مگر غزہ پہ اسرائیلی حملے←  مزید پڑھیے

رٹا کلچر سے متاثر اساتذہ میں تنقید و تجزیہ کی گُمشدگی/ وحید مراد

انسانی تاریخ میں وقتاً فوقتاً مختلف سماجی و سیاسی نظریات اور فلسفے ابھرتے رہے۔ کبھی مساوات کے نام پر سوشلزم اور کمیونزم نے دنیا کو اپنی طرف متوجہ کیا، کبھی آزادی کے علَم بردار کے طور پر لبرل ازم سامنے←  مزید پڑھیے

تارڑ کی تحریر میں چھپا مفروضہ/سائرہ رباب

مستنصر حسین تارڑ میرے پسندیدہ لکھاری رہے ہیں، ان کے سفرنامے میں بڑے شوق سے پڑھتی رہی ہوں ۔بیشک فنی اور ادبی لحاظ سے انکا قد بہت بلند ہے ۔ مگر جوں جوں شعور بڑھا تو اندازہ ہوا کہ ہم←  مزید پڑھیے

تعلیمی اداروں کا المیہ/ یوحناجان

تعلیم زندگی کا زیور تو دوسری جانب بطور علم نبیوں کی وراثت ، اس میں دو رائے کی گنجائش باقی نہیں ہے۔ جہاں لفظ ” اقرا” سے آغاز لے کر اس کے دلائل دیے جاتے ہیں وہیں ” اقرا” کو←  مزید پڑھیے

بلیک بیری کی جھاڑی اور موتی کی کہانی/ترجمہ و ترتیب: اشفاق احمد ایڈووکیٹ، افشاں ناصر

کہتے ہیں کہ بہت زمانہ پہلے، ایک جنگل میں ایک بلیک بیری کی جھاڑی (Singaay) اگتی تھی۔ اس جھاڑی کے پاس ایک قیمتی موتی (Maani) تھا، جو اسے بہت عزیز تھا۔ ایک دن، جھاڑی کا ہاتھ پھسلا اور وہ موتی←  مزید پڑھیے

صدر آصف علی زرداری کا موجودہ دورہ چین / اطہر شریف

صدر آصف علی زرداری چین کے اپنے 10 روزہ سرکاری دورے کا آغاز کرنے کے لیے جمعہ 12 ستمبر 2025 کو چینگڈو پہنچے جہاں وہ علاقائی امن اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) سمیت مختلف امور پر چینی قیادت سے←  مزید پڑھیے

مولانا مودودی :فکر و تہذیب کے نئے افق/محمد امین اسد

نوٹ: علمی ، تعبیری ،سیاسی اور اصولی و فروعی اختلاف آپ کا حق ہے لیکن بلا دلیل الزام یا پچھ الفاظ یا فتوی بازی کم علم لوگوں کی نشانی ہے۔ انسانی زندگی کے کچھ ایسے سوالات ہیں جو ازل سے←  مزید پڑھیے

بنگلا دیش سے نیپال تک – انقلاب یا انتشار/سائرہ رباب

گرامچی کہتے ہیں “The crisis consists precisely in the fact that the old is dying and the new cannot be born; in this interregnum a great variety of morbid symptoms appear.” (یعنی: “بحران کی اصل نوعیت یہی ہے کہ پرانا←  مزید پڑھیے

شبانہ ہیجڑے کی ادھوری کہانی/شمع اختر انصاری

1. 2007:کی ایک جمعرات تھی ۔ ابھی ہم نے بابا سرفرازکے دربار کے کھلے صحن میں قدم رکھا ہی تھا کہ کسی نے راستہ روک لیا ۔ مکمل سفید براق کپڑوں میں ملبوس اونچے لمبے وجود کو دربار کے دروازے←  مزید پڑھیے

ایک کوڑا اور/شہناز احد

کھلے گیٹ سے موٹر سائیکل اندر کرتے ہی گھر کے اندرونی حصے سے آنے والی اماں اور بھابھی کی ملی جلی آوازیں اسے کوڑے کی طرح لگیں، دونوں انتہائ خضوع و خشوع کے ساتھ محکمہ بجلی والوں کو ان کی←  مزید پڑھیے

فارن لینگوئج کورسز کرنیوالے کہاں جائیں؟-عزیر احمد

ہندوستانی یونیورسٹیوں میں فارین لیگنویجز کے شعبوں میں ایڈمیشن لینے کا رجحان اس تأثر کے تحت پروان چڑھا کہ غیر ملکی زبان سیکھنے سے اچھی ملازمت کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ خصوصی طور پر ان طلباء کے لئے جو کسی←  مزید پڑھیے

انسان کے من پسند سودے /بنت الاسلام

اس دنیا کی ساری رعنائی، خوبصورتی اور دلکشی مرد اور عورت کے دم سے ہی ہے۔ اللّٰہ تعالٰی نے مرد اور عورت کو جسمانی اور فطری لحاظ سے یکسر مختلف بنایا ہے۔ فطری اور جسمانی لحاظ سے مختلف ہونے کی←  مزید پڑھیے