Muhammad Faisal کی تحاریر

احتساب کا دائرۂ کار۔۔محمد فیصل

آج جس ماحول اور معاشرہ میں ہم اپنی زندگی بسر کررہے ہیں اس کا اسلامی طرزِ حیات سے تعلق نہایت کمزور ہوچکا ہے۔اسی کا شاخسانہ ہے کہ آج ہمارے خیالات ، احساسات، اخلاقیات، معاملات ، عبادات غرضیکہ ہر شعبۂ زندگی←  مزید پڑھیے

تحقیق یا تحریف۔۔محمد فیصل

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک صاحب کو شوق چرایا کہ اپنے ہاتھ پر شیر کی تصویر بنوائیں۔اب جناب دل کے ہاتھوں ایسے مجبور ہوئے کہ آؤ دیکھا نہ تاؤ اور سیدھے جا پہنچے تصویر بنانے والے کے پاس←  مزید پڑھیے

لمس کی پہچان۔۔محمد فیصل

الحمدﷲ ہم سب مسلمان ہیں اور ایک مسلم معاشرہ کا حصہ ہیں ۔ہمارا مذہب اسلام ہمیں ہر بھلائی پر عمل کرنے اور ہر برائی سے بچنے کا حکم دیتا ہے ۔ قرآنِ کریم اور احادیثِ مبارکہ میں اس سلسلے میں←  مزید پڑھیے

ہنس کی چال۔۔محمد فیصل

گزشتہ کچھ عرصہ سے ایک عجیب وبا ہمارے گردو پیش میں تیزی سے پھیلتی چلی جا رہی ہے۔ مغرب کی نقالی کے زعم میں ہماری خواتین کے ملبوسات میں جو حیرت انگیز تبدیلی رونما ہو رہی ہے وہ انتہائی پریشان←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا میں رائج الوقت مفاسد

پیشِ نظر مضمون میں ہماری کوشش ہے کہ سوشل میڈیا میں رائج الوقت خامیوں اور کوتاہیوں کی شرعی نکتۂ نظر سے نشاندہی کی جائے۔ممکن ہے ہماری اس جسارت پر بعض قارئین کی پیشانیوں پر بل پڑ جائیں مگر ٹھنڈے دل←  مزید پڑھیے

مداوا۔۔محمد فیصل

غریبِ شہر تو فاقے سے مر گیا عارف امیرِ شہر نے ہیرے سے خودکشی کرلی! کہنے کو تو یہ ایک عام سا شعر ہے لیکن اس کے ذریعہ ہمارے معاشرے میں موجود طبقاتی تقسیم کی بخوبی وضاحت کی جاسکتی ہے۔یہ←  مزید پڑھیے

فتنوں کا ظہور اور ان کا سدباب۔۔محمد فیصل

امتِ مسلمہ جن مصائب و مشکلات کا شکار ہے وہ کسی دیدہ ور سے پوشیدہ نہیں۔ ہر دن اپنے جلو میں نت نئے فتنے لئے جلوہ گر ہورہاہے اور ہر رات اپنے ساتھ آزمائشوں کی نئی ظلمت لئے چلی آرہی←  مزید پڑھیے