ڈاکٹر مجاہد مرزا کی تحاریر
ڈاکٹر مجاہد مرزا
ڈاکٹر مجاہد مرزا معروف مصنف اور تجزیہ نگار ہیں۔ آپ وائس آف رشیا اور روس کی بین الاقوامی اطلاعاتی ایجنسی "سپتنک" سے وابستہ رہے۔ سماج اور تاریخ آپکے پسندیدہ موضوع ہیں

دہشت گردی اور زرد صحافت کا گٹھ جوڑ

ضرب عضب اور ردالفساد جیسی بڑی جارحانہ فوجی کارروائیوں کے بعد بھی پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات ہو رہے ہیں۔ جی ہاں دہشت گردی روایتی جنگ کی بجائے چھاپہ مار جنگ کی طرح ہوتی ہے جس میں وار عموما←  مزید پڑھیے

مجھے وطن پھر چھوڑنا پڑے گا

وسعت نظر ڈاکٹر مجاہد مرزا مجھے وطن پھر چھوڑنا پڑے گا کیا میں اکتا گیا ہوں؟ بلا شبہ اکتا گیا ہوں۔ کس بات سے، کوئی ایک بات ہو تو کہوں۔ پورا معاشرہ اخلاقی، ذہنی، مذہبی، انسانی غرض کون سا ایسا←  مزید پڑھیے

فیض احمد فیض، فیض فیسٹیول میں

الحمرا کمپلکس لاہور کے سبزہ زار میں ماڈرن نوجوان لڑکیوں اور لڑکوں کے ہجوم میں ایک مضمحل اور بظاہر اکتائے ہوئے بوڑھے شخص سے ملاقات ہو گئی جن کا قیافہ ہو بہو فیض احمد فیض سے ملتا جلتا تھا۔ پہلے←  مزید پڑھیے

مڑ کے دیکھنے کا آسیب

ماضی کو کوئی تبدیل نہیں کر سکتا تاحتٰی خود خدا بھی۔ حال بدلا جا سکتا ہے، ایک موڑ ہی تو مڑنا ہوتا ہے۔ یہ البتہ اور بات کہ موڑ مڑنے بارے کون سوچے پھر فیصلہ کرکے اس پر عمل درآمد←  مزید پڑھیے

ماضی، حال، مستقبل

عملی زندگی کی بنیاد فلسفے کی موشگافیوں پہ نہیں رکھی جا سکتی۔ اس کی بنیاد متحرک لمحے، متحرک عمل اور متحرک سوچ ہوا کرتی ہے۔ فلسفے میں تو یہ بھی بحث رہی ہے کہ حرکت تو ہوتی ہی نہیں۔ جو←  مزید پڑھیے