خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

وینزویلا، انتخابات کے نتائج پر شہریوں کا بھرپور احتجاج

وینزویلاکےصدارتی انتخابات کے نتائج کے خلاف ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق مظاہرین کی صدارتی محل تک پہنچنے کی کوشش،صدر مادورو کے پوسٹر بھی نظر آتش کر دیئے گئے۔ اس کے علاوہ مظاہرین کی پولیس کے ساتھ←  مزید پڑھیے

مارول کی ‘ڈیڈ پول اینڈ وول ورین’ کا امریکی باکس آفس پر قبضہ

 مارول اسٹوڈیوز کی سپر ہیرو فلم ‘ڈیڈ پول اینڈ ول ورین’ ریلیز ہوتے ساتھ ہی امریکی باکس آفس پر چھا گئی ہے۔ فلم نے پہلے ویک اینڈ پر امریکہ سے 20.5 کروڑ ڈالرز کا بزنس کیا ہے۔ فلم کے ڈسٹری بیوٹر←  مزید پڑھیے

ہیٹ ویو سے بچنا ہے تو “گوند کتیرا”استعمال کریں

گوند کتیرا (Tragacanth gum) ایک خاردار درخت کا گوند ہے،یہ پودا عام طور پر پہاڑی علاقوں میں پایا جاتا ہے، جس کی اونچائی تقریباً 15میٹر تک ہوسکتی ہے۔ دُنیا میں سب سے زیادہ گُوند کتیرا ایران میں پیدا ہوتا ہے۔←  مزید پڑھیے

وزیر تعلیم نے پنجاب کے اساتذہ کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ اساتذہ کیلئے ای ٹرانسفر پالیسی کی کابینہ سے منظوری لے لی گئی ہے۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہاکہ ای ٹرانسفر پالیسی کی منظوری سے بالخصوص خواتین اساتذہ کی بڑی←  مزید پڑھیے

ایلون مسک کی ٹرانس جینڈر بیٹی کا پہلا انٹرویو؛ باپ کے نازیبا رویے سے پردہ اٹھا دیا

ایلون مسک کی ٹرانسجینڈر بیٹی نے اپنے پہلے انٹرویو میں کہا ہے کہ مجھے بچپن میں ہم جنس پرست ہونے کی وجہ سے دھتکار دیا گیا۔ ایلون مسک کی ٹرانس جینڈر بیٹی ویوین جینا ولسن نے جمعرات کو اپنے پہلے←  مزید پڑھیے

مارک زکربرگ سونے کا ہار پہننے کی وجہ بتا دی

سوشل میڈیا کمپنی میٹا کے مالک مارک زکربرگ نے سونے کا ہار پہننے سے متعلق سوشل میڈیا میں چہ مگوئیوں کے بعد سونے کے ہار کے پیچھے چھپا راز آشکار کردیا۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مارک زکربرگ کی←  مزید پڑھیے

کیلیفورنیا نیشنل پارک کے جنگلات میں آگ نے شدت اختیار کرلی

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی ہوئی آگ مزید پھیل گئی ہے۔ متاثرہ رقبہ دگنا ہوگیا ہے اور اب اسے امریکی جنگلات میں لگنے والی سب سے بڑی آگ قرار دیا جارہا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق 24 گھنٹوں←  مزید پڑھیے

ایمی ٹرپ نے ٹرمپ کے دوبارہ صدر بننے کی پیشگوئی کردی

سوشل میڈیا کی دنیا میں اپنی پیش گوئیوں سے تہلکہ مچانے والی امریکی ستارہ شناس ایمی ٹرپ نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر امریکی صدر کی کرسی پر براجمان ہوں گے۔ ایمی ٹرپ نے انتخابی دوڑ سے←  مزید پڑھیے

مفت بجلی کن افسران کو ملے گی؟

وزارت توانائی کے پاور ڈویژن نے ارکان پارلیمنٹ اور بیورو کریٹس کو مفت بجلی فراہم کرنے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ ارکان قومی اسمبلی کی جانب سے مفت بجلی کے استعمال کی تردید نہ کرنے پر حکومتی اور اپوزیشن←  مزید پڑھیے

گرمی کی شدت ؛تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھادی گئیں

وفاقی  دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی تعطیلات بڑھا دی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق   فیڈرل گورنمنٹ   سکولز اور کالجز میں موسم گرما کی شدت کی وجہ سے چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا ۔اس حوالے سے  وفاقی وزرات تعلیم کی جانب سے نوٹیفکیشن  جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق←  مزید پڑھیے

خواتین شادی کیے بغیر اور مرد شادی کرکے خوش رہتے ہیں:نئی تحقیق سامنے آگئی

سوشل میڈیا پر مرد اور خواتین سے متعلق ایسی کئی دلچسپ اور حیرت انگیز خبریں موجود ہیں جو کہ سب کی توجہ بخوبی حاصل کر لیتی ہیں۔ایسی ہی ایک تحقیقی خبر نے سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی خوب سمیٹ لی←  مزید پڑھیے

شارک مچھلیاں ،جومنشیات بھی استعمال کرتی ہیں ؛سائنسدان پریشان

انسان تو انسان اب منشیات استعمال کرنے والی شارک مچھلیاں بھی سامنے آگئیں۔  غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے ساحل پر شارک مچھلیوں میں کوکین موجود ہونے کی بات سامنے آئی ہے اور سائنس دانوں کا خیال ہے کہ اس کی←  مزید پڑھیے

شادی کے صرف 3منٹ بعد طلاق،حیران کُن وجہ سامنے آگئی

دنیا کی مختصر ترین شادی نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ کویت میں ایک جوڑے کی شادی کو 5 منٹ بھی نہیں گزرے تھے، نکاح کے صرف 3 منٹ گزرنے کے بعد جوڑے کے درمیان طلاق ہوگئی۔یہ←  مزید پڑھیے

موریطانیہ ؛تارکینِ وطن کی کشتی کو حادثہ ،25 افراد ہلاک

موریطانیہ کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے25 افراد ہلاک ہوگئے۔اقوام متحدہ کی بین الاقوامی مہاجرین ایجنسی کا کہنا ہے کہ کشتی کے 195 سے زیادہ مسافر لاپتہ ہیں جبکہ 120 مسافروں کو بچا لیا گیا، کشتی←  مزید پڑھیے

تائیوان ؛سمندری طوفان نے کارگو جہاز نگل لیا،متعدد افراد ہلاک و لاپتہ

سمندری طوفان گیمی نے تائیوان میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔تائیوان میں مسلسل دوسرے روز سکول، دفاتر اور کاروبار بند جبکہ ٹرین سروس معطل ہے، تمام ڈومیسٹک اور بین الاقوامی پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔ غیر ملکی←  مزید پڑھیے

سیاحوں کیلئے محفوظ ترین اور خطرناک شہر کون سے ہیں ؟

سیاحوں کیلیے محفوظ ترین ٹاپ3شہروں کے نام سامنے آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سنگاپور کو دنیا میں سیاحوں کے لیے سب سے محفوظ شہر قرار دیا گیا ہے۔ فوربز ایڈوائزر کی ایک نئی تحقیق میں جرائم، طبی سہولیات کے معیار، قدرتی←  مزید پڑھیے

اسرائیل فوری طور پر غزہ جنگ ختم کرے؛ڈونلڈ ٹرمپ کا مطالبہ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو فوری طور پر غزہ جنگ ختم کرنی چاہیے۔ ایک انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ غزہ جنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں اسرائیل کی شہرت خراب ہو رہی←  مزید پڑھیے

فلسطینی حامی مظاہرین کا نیتن یاہو کیخلاف مظاہرہ، رہائشگاہ میں کیڑے چھوڑ دیئے

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ہزاروں فلسطینی حامیوں نے مظاہرے کے دوران مطالبہ کرتے ہوئے گزشتہ روز اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے رہائشی ہوٹل میں کیڑے چھوڑ دیئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین نے کا نگریس سے←  مزید پڑھیے

برطانیہ : ایئرپورٹ پر سکیورٹی اہلکاروں کا پاکستانی نوجوانوں پربہیمانہ تشدد

برطانیہ کے مانچسٹر ایئرپورٹ پر سکیورٹی اہلکاروں نے 2 پاکستانی نوجوانوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جس کی ویڈیو بھی وائرل ہو گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر برطانیہ کے مانچسٹر ایئرپورٹ پر سکیورٹی←  مزید پڑھیے

امریکہ :کاملا کو ٹرمپ پر برتری؛انتخابی سروے

امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر ہونے کے بعد وائٹ ہاؤس کی اگلی مکین بننے کی امیدوار نائب صدر کاملا ہیرس کو ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر 2 پوائنٹس کی برتری حاصل←  مزید پڑھیے