جاوید ایاز کی تحاریر

وہم اور حقیقت / جاویدایازخان

یہ میرے بچپن کا واقعہ ہے جب میں شاید چارسال کا ہونگا اور ہم ہنہ پور جہلم میں رہا کرتے تھے ۔وہاں ہنہ پور ریلوے اسٹیشن کی پرانی بلڈنگ کے ساتھ ہی ریلوے کے چند کوارٹر ہوا کرتے تھے ۔یہ←  مزید پڑھیے

خوبصورتی کا ذائقہ/جاوید ایاز

گزشتہ روز ایک دوست کے بچے کی شادی کی تقریب کے لیے میرج ہال بک کرانے جانے کا اتفاق ہوا۔ میرے یہ دوست بڑے عرصے سےبیرون ملک مین مقیم ہیں لیکن بچے کی شادی پاکستان میں اپنے عزیزوں میں کررہے←  مزید پڑھیے

مہنگائی کے اپنے اپنے پیمانے /جاویدایازخان

گذشتہ دنوں لاہور جانے کا اتفاق ہوا تو گھر کے سامنے فیصل ٹاون کی ایک مارکیٹ میں ایک باربر شاپ پر کٹنگ کرانے گیا ۔ پرویز نامی وہ حجام میرا پرانا جاننے والا ہے اسکے ہاتھ اور قینچی کے ساتھ←  مزید پڑھیے

صلاحیتوں کا صدقہ /جاویدایازخان

گذشتہ دنوں شمالی علاقہ میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی اس دوران وہاں کے چند لوگوں نے بڑی بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوۓ گلگت بلتستان میں سینکڑوں لوگوں کی جانیں بچائیں ۔تقریبا” تین سو انسانوں کو←  مزید پڑھیے

جنگ اور محبت میں سب جائز ہے ؟۔ جاویدایازخان

میرۓ ایک مستقل قاری نے میرےکالم ” محبت اور ہمدردی ” سے متاثر ہوکر سوال کیا ہے کہ کیا واقعی جنگ اور محبت میں سب کچھ جائز ہوتا ہے ؟ یہ انگریزی مقولہ جو ایک قدیم کہاوت ہے کہاں تک←  مزید پڑھیے

شوگر کے غریب مریض کہاں جائیں ؟ -جاویدایازخان

میں شوگر بلڈ پریشر اور دل کا مریض ہوں مجھے ان امراض کے لیے مخصوص ادویات درکارہوتی ہیں میں ہمیشہ پورے ماہ کی ادویات اکھٹی خرید لاتا ہوں تاکہ باربار دوائی نہ خریدنی پڑے لیکن ستم یہ ہے کہ ان←  مزید پڑھیے

انسان کیوں اور کب روتا ہے ؟-جاویدایازخان

کہتے ہیں کہ ہر انسان کی دو زبانیں ہوتی ہیں ایک وہ جس سے وہ بول کر اپنا مدعا اور بات بیان کر دیتا ہے لیکن بسا اوقات کچھ کہنے کے لیے اس کی یہ زبان ساتھ نہیں دیتی اور←  مزید پڑھیے

ایک چھوٹی سی بھول ؟- جاویدایازخان

ہمارے ایک کزن کے ماشاللہ نو بچے تھے اور اتنے ہی ان کے بھائی کے بچے تھے جو ماشااللہ اب جوان ہو چکے ہیں ۔جب یہ بچے چھوٹے تھے تب یہ دونوں خاندان ایک شادی میں شرکت کرکے کوٹ ادو←  مزید پڑھیے

رشتوں کی ایکسپائری ڈیٹ/جاوید ایاز

ہماری دادی اماں کی عادت تھی کہ وہ جو چیز بھی کھاتیں اپنے بچوں کے لیے ضرور بچا لیتی اور سنبھال رکھتی ایک روز کسی نے انہیں برفی کے چند ٹکڑے لاکر دئیے کچھ تو انہوں نے کھا لیے کچھ←  مزید پڑھیے

غم کی کوکھ سے جنم لیتی روشنی /جاوید ایاز خان

کچھ خبریں مجھے ہمیشہ بڑی جلد متوجہ کر لیتی ہیں ۔ میرے نزدیک جیو نیوز اور سوشل میڈیا پر یہ چونکا دینے والی یہ خبر بہت بڑی ہے جو میرے ایک عزیز دوست فاروق عظیم صاحب نے سمہ سٹہ سے←  مزید پڑھیے

ڈیجیٹل قربانی/جاوید ایاز

عید الضحیٰ کا چاند دیکھتے ہی قربانی کے جانور کی تلاش آج بھی ایک بڑا مسئلہ ہے ۔اس گرمی میں   شہر سے باہر مویشی منڈیوں  کا رخ کرنا اور جانور کا انتخاب پھر رقم کا طے کرنا بڑا مشکل کام←  مزید پڑھیے

ہ ہم سفر عجیب تھا سبھی کے دل دکھا گیا /جاویدایازخان

ہمارے دادا جان مرحوم جب اپنے گاوں اکبر پور باروٹہ سے سونی پت شہر آۓ تو کرایہ پر ایک گھر لیا جو “مشہد شریف ” نامی ایک محلے میں تھا جسے عام لوگ “کوٹ ” کہہ کر پکارتے تھے۔یہ یہاں←  مزید پڑھیے

باادب ،باملاحظہ ہوشیار / جاویدایازخان

باادب ،باملاحظہ ہوشیار ! پیر فروٹان ،شہنشاہ باغاں ،پھل کامل ، پھلوں کے بادشاہ تشریف لا رہے ہیں ۔چند دنوں میں  سورج کی تمازت بڑھتے ہی ہماری منڈیاں ،بازار ،گلیاں ،محلے رنگ برنگ آموں سے بھر جائیں گے ۔ پوری←  مزید پڑھیے

خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی/جاوید ایاز خان

چھ اور سات مئی کی درمیانی رات جب پورا بہاولپور آرام کی نیند ابھی سونے بھی نہ پایا تھا کہ خوفناک دھماکوں کی گونج اور کھڑکیوں کے شیشوں کے ٹوٹنے کی آوازوں سے اٹھ بیٹھا۔ خیال یہ تھا کہ شاید←  مزید پڑھیے

ترجیحات کی ترتیب / جاویدایازخان

ایک بڑا مشہور لطیفہ ہے کہتے ہیں کہ ایک شہر میں ایک شخص رہتا تھا لوگ اس کی بےوقوفی کی باعث اسے بدھو کہتے تھے ۔وہ اپنے اس لقب سے بڑا تنگ تھا ۔اس نے ایک دن سوچا کہ کیوں←  مزید پڑھیے

اورسیز پاکستانی کا دُکھ اور ہماری معیشت/جاویدایازخان

پاکستا ن کے قیام سے ہی دوسرے ممالک میں جانے کا رحجان تھا تو ضرور مگر شاید اس قدر نہ تھا ۔آج نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد جنہیں کسی بھی ملک کی ترقی اور روشن مستقبل کا ضامن سمجھا جاتا←  مزید پڑھیے

ڈیجیٹل دستک کی قدر/جاوید ایاز

کہتے ہیں کہ دستک کی قدر کیجیے یہ گھروں کو ویران نہیں ہونے دیتی ۔دستک صرف دروازوں پر ہی نہیں دی جاتی بلکہ دستک یہ تو دلوں اور ذہنوں پر بھی دی جاتی ہے اور بار بار دی جاتی ہے←  مزید پڑھیے

سانحے کرتے ہیں محور کو تلاش/جاوید ایاز

کہتے ہیں کہ اپنا گھر ،محلہ ،گاوں ،شہر یا وطن چھوڑنا بہت مشکل اور تکلیف دہ ہوتا ہے ۔پھر بھی پوری عمر کئی ایسی ہجرتوں سے واسطہ پڑتا رہتا ہے ۔جن میں اکثر من چاہی نہیں بلکہ مجبورا” ہوتی ہیں←  مزید پڑھیے

زندگی دھواں دھواں /جاوید ایاز خان

فضاۓ شہر بہت ہو گئی ہے آلودہ ہوا کو چھان کے ڈالو تم اپنے سینے میں ہر سال موسم سرما میں سموگ پہلے لاہو ر اور پھر اس کی لہریں پھیلتے ہوۓ پورے پنجاب کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی←  مزید پڑھیے

روح کی آواز۔جاوید ایاز خان

یہ ۲۵ جولائی ۱۹۵۵ء کی ایک تاریک اور گرم ترین رات تھی۔ کوٹ ادو کی تنگ گلیوں اور چھوٹے چھوٹے گھروں میں گرمی اور حبس جب اکٹھے ہو جائیں تو قیامت کا سماں ہوجاتا تھا۔ لوگ اپنی چھتوں پر بھی←  مزید پڑھیے