مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

قانون سازی کے ضمن میں اپنا یا حکومتی رویہ ۔۔نصرت جاوید

عمران خان صاحب کے اندازِ حکومت کو دیکھتے ہوئے اکثر غالبؔ کا ’’کھیل بچوں کا ہوا…‘‘یاد آنا شروع ہوجاتا ہے۔بدھ کے دن تو مگر حد ہی ہوگئی۔ قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس طلب کرنے سے عمران حکومت اکثر خائف←  مزید پڑھیے

“UNITY, FAITH, DISCIPLINE” کا انجام۔۔۔حسن نثار

ذاتیں اور برادریاں بنیادی طور پر پہچان اور حوالوں کے لئے ہوتی ہیں لیکن جس انداز میں انہیں ہمارے ہاں برتا اور سمجھا جاتا ہے وہ انتہائی پسماندہ اور بیہودہ ہے۔ ہم لوگ کچھ معاملات میں بہت ’’ماڈرن‘‘ ہو چکے←  مزید پڑھیے

تھینک یو بہاولپور۔۔۔جاوید چوہدری /دوسرا،آخری حصّہ

ڈاکٹر اطہر محبوب صاحب نے دوسرے دن لال سوہانرا ریسٹ ہاﺅس میں لنچ کا اہتمام کر رکھا تھا‘ یہ ریسٹ ہاﺅس میاں نواز شریف نے بنوایا تھا‘ ان کا بیڈروم بھی آج تک یہاں موجود ہے‘ ریسٹ ہاﺅس کے ساتھ←  مزید پڑھیے

حبیب جالب اور عمران خان ۔۔حامد میر

اسلام آباد میں بنی گالا کی ایک پہاڑی پر واقع وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے کشادہ لان میں کناتیں لگا کر ایک عارضی ٹی وی اسٹوڈیو قائم کیا گیا تھا۔ یہاں سے شوکت خانم میموریل ہاسپٹل کیلئے عطیات←  مزید پڑھیے

دو دن بہاولپور میں۔۔جاوید چوہدری/حصہ اوّل

ڈاکٹر اطہر محبوب اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور کے وائس چانسلر ہیں‘ یہ پاکستان کی تاریخ کے دوسرے نوجوان ترین وی سی ہیں‘ بہاولپور یونیورسٹی سے پہلے یہ خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یار خان کے وائس←  مزید پڑھیے

2019 سے ’’ٹوینٹی ٹوینٹی‘‘ تک۔۔حسن نثار

قارئین!چند ایسے جملے پیش کر رہا ہوں جن کے بغیر ہمارے سیاستدانوں کی اکثریت گفتگو کرنے کے قابل ہی نہیں۔ چند رٹے رٹائے، بونگے، بے بنیاد اور کھوکھلے جملے ہی ان کی کل اوقات ہے۔ کمال یہ کہ کبھی سوچتے←  مزید پڑھیے

یکم جنوری کو پڑھنے والی کتاب۔۔یاسر پیرزادہ

بندہ جتنا موٹیویٹڈ یکم جنوری کو ہوتا ہے اتنا سال کے کسی دن نہیں ہوتا، اِس دن ہم خود سے ایسے ایسے وعدے کرتے ہیں کہ جن پر عمل کرنے کی صورت میں بندہ سِکس ملین ڈالر مین بن جائے←  مزید پڑھیے

اپریل 2020ء میں او آئی سی کا ’’ہنگامی اجلاس‘‘؟؟

بے حسی جب سفاکی کی صورت اختیار کرتی نظر آئے تو ہر صاحب دل کو گھبرانا چاہیے۔عمران خان صاحب خوش نصیب ہیں۔تعداد کے اعتبار سے انہیں ہماری پارلیمان میں ملک کی تاریخ کی بھاری بھر کم اپوزیشن کا سامنا ہے۔قومی←  مزید پڑھیے

الوداع 2019۔۔۔علی معین نوازش

سال 2019ء کا اختتام صرف ایک سال کا اختتام نہیں بلکہ ایک دہائی کا اختتام ہے۔ ہم اگلی دہائی میں داخل تو ہو رہے ہیں مگر پچھلی دہائی میں جو کچھ ہوا ہے، بالخصوص 2019ء میں جو کچھ ہوا اور←  مزید پڑھیے

بے نظیر خلا سے نیب لاہور کی 29 ارب وصولی تک۔۔حسن نثار

سورگباشی کلدیپ نائر ہندوستان کے نامور صحافی اور رائے ساز تھے جو سیالکوٹ سے ہجرت کرکے ہندوستان گئے اور جیون بھر پاکستان کے دوست رہے۔ ان کی آپ بیتی کا عنوان ہے ’’ایک زندگی کافی نہیں‘‘ کالموں میں دو تین←  مزید پڑھیے

عمران خان کا پہلا اچھا فیصلہ۔۔جاوید چوہدری

پشاور میٹرو اکتوبر 2017ءمیں شروع ہوئی تھی‘ ابتدائی تخمینہ 49ارب روپے تھا اور حکومت کا خیال تھا یہ ایک سال میں میٹرو مکمل کر کے اس پر بسیں چلا دے گی‘ آج دوسال اور دو ماہ ہو چکے ہیں‘ بجٹ←  مزید پڑھیے

2029 کا پاکستان؟۔۔حامد میر

گزرتے سال کے آخری دنوں میں کچھ ایسے نوجوانوں سے ملاقات ہوئی جن کی آنکھوں میں موجود عزم اور حوصلے سے یہ یقین ملا کہ پاکستان کا مستقبل روشن ہے۔ عامر متین نے ایک نوجوان سماجی کارکن سے ملوایا جو←  مزید پڑھیے

آئی ایم ایف کا تجویز کردہ نیا قانون۔۔نصرت جاوید

اسی عمل کا علمی اندازمیں بغور مشاہدہ کرتے ہوئے ماہرین کی ایک بہت بڑی تعداد نے Elite Capture کی اصطلاح متعارف کروائی ہے۔ میں اس کا اُردو متبادل تلاش نہیں کرپایا۔ سادہ الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ ان←  مزید پڑھیے

خود کشی سے پہلے

مجھے واپسی پر جہاز میں فیصل آباد کے ایک صاحب مل گئے‘ یہ ملک کے مشہور صنعت کار تھے‘ نیم خواندہ تھے لیکن کاروبار کی وجہ سے انگریزی بولنا سیکھ گئے تھے تاہم ان کی حرکات و سکنات‘ طرز گفتگو←  مزید پڑھیے

لسانیاتِ بچگاں۔۔نوید ظفر کہانی

کسی نے کبھی کہا ہے کہ بچوں میں سب سے بڑی خرابی یہی ہوتی ہے کہ وہ بڑے ہو جاتے ہیں اور ماؤں کے لئے پریشانی کا سبب بن جاتے ہیں ۔جناب فیض احمد فیض اپنی ایک ترجمہ کردہ نظم←  مزید پڑھیے

لوگوں کو انکے گھر میں ڈرا دینا چاہیے۔۔نصرت جاوید

رانا ثناء اللہ صاحب سے دو یا تین بار ٹیلی فون کے ذریعے گفتگو ہوئی ہے۔ذاتی ملاقات کا موقع کبھی نہیں ملا۔جولائی 2018میں وہ قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوکر اسلام آباد آگئے تو امید باندھی کہ ان سے شناسائی←  مزید پڑھیے

حماقتوں کا ٹیسٹ میچ۔۔جاوید چوہدری

دریا پوٹامک واشنگٹن میں بہتا ہے‘ آپ اگر کبھی واشنگٹن جائیں اور دریا کے کنارے سیر کریں تو آپ کو تاحد نظر چیری کے درخت ملیں گے‘ یہ درخت بہار کے موسم میں پھول دیتے ہیں اور کمال کر دیتے←  مزید پڑھیے

کج بحثی کے اصول۔۔یاسر پیرزادہ

دو دن پہلے کی بات ہے میں موٹر وے پر سفر کر رہا تھا، جو گاڑی میرے آگے جا رہی تھی اُس میں ڈرائیور کے ساتھ جو صاحب بیٹھے تھے وہ تھوڑی تھوڑی دیر بعد ہاتھ کھڑکی سے باہر کرتے←  مزید پڑھیے

وسیع تر قومی مفاد۔۔نصرت جاوید

گزشتہ کئی دنوں سے عمران خان صاحب کی بے پناہ چاہت میں مبتلا تحریک انصاف کے چند سرکردہ رہ نما اس خدشے میں مبتلا نظر آرہے تھے کہ ان کی جماعت وحکومت کا ’’کرپشن کے خلاف جنگ‘‘ والا بیانیہ کمزور←  مزید پڑھیے

کالے قول۔۔حسن نثار

چند روز قبل بہت ہی پیارے، بہت ہی عزیز اور بیحد ’’لذیذ‘‘ دوست سعید اظہر نے مجھے کالے قولوں کے حوالے سے یاد کیا تو برسوں پر محیط اپنی بے لوث دوستی یاد آ گئی۔ وہ دن یاد آ گئے←  مزید پڑھیے