مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

ڈاک بنگلے میں گزری ایک شام۔۔یاسر پیرزادہ

فروری کی دھوپ ہو، نیلا آسمان ہو، پنجاب کے کھلیان ہوں، بیچوں بیچ پگڈنڈی ہو، پراٹھوں سے اٹھتا دھواں ہو، کوئی مدھر سا گیت ہو اور ساتھ میں یار بیلی ہوں تو ایسے میں لگتا ہے جیسے پوری کائنات گنگنا←  مزید پڑھیے

سینٹ کیتھرائن اوررسول اللہ ﷺ کاعہد نامہ۔۔جاوید چوہدری

آپ اگر قاہرہ سے بائی روڈ شرم الشیخ کی طرف سفر کریں تو آپ کو بحیرہ احمر کے پار ایک وسیع صحرا ملے گا‘ صحرا کی ایک سائیڈ آخر میں بحیرہ روم‘ دوسری نہر سویز‘ تیسری بحیرہ احمر اور چوتھی←  مزید پڑھیے

قصہ باغ فدک۔۔۔ مودودی

سوال: باغ فدک کے مسئلے پر آپ کی تحقیق کیا ہے؟ اس کو اس انداز میں پیش کیا جاتا ہے جیسے حضرت سیّدنا فاطمہ ؓ پر ظلم کیا گیا ۔ کیا آنحضورﷺ کی میراث میں سے حضرت فاطمہؓ کا حق←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کے منصب کا وقار برقرار رکھنے کی ضرورت۔۔نصرت جاوید

وزیر اعظم خواہ کوئی بھی ہو۔ اس کی شخصیت اور پالیسیوں کے بارے میں آپ کو چاہے ہزاورں تحفظات ہوںمگر وزیر اعظم کے دفتر اور منصب کا ایک وقار ہوتا ہے۔پارلیمانی نظام حکومت میںاس وقار کا استحکام اور احترام انتہائی←  مزید پڑھیے

کوہ طور سے اترتے ہوئے۔۔جاوید چوہدری

کوہ طور مقدس پہاڑ ہے‘ یہ اگر مقدس نہ ہوتا تو اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں اس کی قسم نہ کھاتا‘ حضرت موسیٰ ؑ کو دنیا سے پردہ فرمائے تین ہزار دو سو سال ہو چکے ہیں‘ یہ پہاڑ اس←  مزید پڑھیے

غرق شدہ سرمائے کا مغالطہ۔۔یاسر پیرزادہ

پہلی جنگ عظیم اپنے عروج پر تھی، کچھ سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ کون سا ملک کس کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے اور کیوں، 1915میں اٹلی بھی اِس جنگ میں کود پڑا، مقصد اپنے کچھ علاقوں کو آسٹریا←  مزید پڑھیے

’’میرے پاس تم ہو‘‘ بدستور زیر بحث ۔۔نصرت جاوید

’’جنگ ‘‘ اخبار کے سینئر ترین رپورٹر صالح ظافر صاحب عمر میں مجھ سے کچھ بڑے ہیں۔1985میں جب ہمارے ملک میں غیر جماعتی انتخابات کے ذریعے ’’جمہوریت کی بحالی‘‘ کا سماں باندھا گیا تو ہم دونوں رات گئے تک خبروں←  مزید پڑھیے

عثمان بزدار کا کلہ مضبوط۔۔نصرت جاوید

ثمان بزدار کی ’’فراغت‘‘‘ کی کہانیاں کئی مہینوں سے سن رہا ہوں۔اخباروں میں لکھے اور ٹی وی سکرینوں پر اس ضمن میں بہت اعتماد سے کئے دعوے ٹھنڈے دل سے سنے ہیں۔’’مقتدر حلقوں‘‘ اور بنی گالہ تک یکساں طورپر مؤثر←  مزید پڑھیے

مصری کیسے لوگ ہیں۔۔جاوید چوہدری

قاہرہ طلسماتی شہر ہے‘ مصر کی آبادی دس کروڑ ہے‘ آبادی کا بیس فیصد یعنی دو کروڑ لوگ قاہرہ شہر میں رہتے ہیں‘ مصری خوش گمان لوگ ہیں‘ یہ مصر کو پورا جہاں اور قاہرہ کو دنیا کا سب سے←  مزید پڑھیے

ہم خیال مصر میں۔۔جاوید چوہدری

حضرت موسیٰ ؑسے کسی نے پوچھا ”فرعون نے خدائی کا دعویٰ کیا‘ وہ انسانوں سے سجدہ کراتا تھا‘ وہ لوگوں کو اپنی عبادت پر بھی مجبور کرتا تھا اور اس نے بنی اسرائیل کے ہزاروں بچے بھی قتل کرا دیئے←  مزید پڑھیے

گوروں کے دیس میں ۔۔۔امجد اسلام امجد

عارف انیس ملک کے کالم ایکسپریس کے صفحات پر نظر سے گزرتے رہتے تھے لیکن کالموں کے ہجوم اور درمیانی وقفوں کی وجہ سے ان کا تاثر خوشگوار ہونے کے باوجود دیرپا نہ ہو پایا، اب جو میں نے کتابی←  مزید پڑھیے

جعلی خبر:پاکستان میں سنجیدہ مکالمے کا متقاضی معاملہ۔۔ڈاکٹر عارف علوی

جعلی خبر عموماً تین تصورات کی بنیاد پروجود میں آتی ہے۔ غلط معلومات جو غیر اعلانیہ یا بیان میں حادثاتی غلطی سے ہو۔ کسی شخص کو بدنیتی سے نقصان پہنچانے کے لیے ڈس انفارمیشن (بے بنیاد معلومات) من گھڑت یا←  مزید پڑھیے

میرا دماغ، میری مرضی۔۔یاسر پیرزادہ

ہمارے دماغ کے دو حصے ہیں، ایک خودکار اور دوسرا سوچنے سمجھنے والا، یہ حصے دو مختلف طریقوں سے کام کرتے ہیں، دماغ کا خودکار نظام الہامی انداز میں چلتا ہے، یعنی جونہی آپ کو کوئی معاملہ پیش آتا ہے،←  مزید پڑھیے

محبت نامہ برائے فردوس عاشق ۔۔سہیل وڑائچ

رانجھا ہاؤس مجنوں نگر ڈیئر فردوس عاشق! سلامِ محبت۔ عام طور پر Love Letterخفیہ طور پر لکھا اور بھیجا جاتا ہے مگر عاشقِ نامراد کی رسائی نہ ہو تو وہ رسوائی سے نہیں ڈرتا اور مجنوں کی طرح لیلیٰ سے←  مزید پڑھیے

چلتے چلتے۔۔حسن نثار

وزیراعظم نے بدترین اقتصادی بحران کے باوجود یہ ملین ڈالر مشورہ مفت ہی دے دیا ہے کہ ’’لوگ اخبار پڑھیں نہ ٹی وی ٹاک شوز دیکھیں سب ٹھیک ہو جائے گا‘‘۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے کوئی سہمے ہوئے کبوتر←  مزید پڑھیے

وطن عزیز میں فی الوقت ’’ستّے خیراں‘‘ ہیں ۔۔نصرت جاوید

ہمارے وزیر اعظم یہ کالم لکھنے تک سوئیٹزرلینڈ کے شہر Davosمیں تھے۔ کئی برسوں سے وہاں ہر سال ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوتی ہے۔ بنیادی طور پر یہ عالمی منڈی کی اجارہ دار کمپنیوں کے پردھانوں کا اجتماع ہوتا←  مزید پڑھیے

’’اے خانہ براندازِ چمن، کچھ تو ادھر بھی‘‘ ۔۔نصرت جاوید

وزیر اعظم عمران خان صاحب کو اپنے دائیں ہاتھ بٹھا کر ڈونلڈٹرمپ نے منگل کے روز سوئٹزرلینڈ کے Davosمیں کشمیر کے بارے میں ہمیں خوش کرنے کو جو کلمات ادا کئے،انہیں سنتے ہی دل سے فوراََ ’’اللہ خیر کرے‘‘ کی←  مزید پڑھیے

فواد حسن فواد کی نظم۔۔حامد میر

اگر آپ کو ڈیڑھ ہفتے یا ڈیڑھ مہینے کے لئے جیل میں ڈال دیا جائے، آپ پر دو تین مقدمے قائم کرکے میڈیا کو بتایا جائے کہ آپ جیل میں روتے ہیں، گڑگڑاتے ہیں اور معافیاں مانگتے ہیں اور بہت←  مزید پڑھیے

ع کاعروج۔۔سہیل وڑائچ

حُسنِ اتفاق سمجھیں یا ابجد کا حساب جاننے والے کی منصوبہ بندی، پاکستان اِس وقت حرفِ ابجد ’’ع‘‘ کے دورِ عروج سے گزر رہا ہے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے نام میں موجود حرف ع کا سایہ پورے پاکستان پر←  مزید پڑھیے

وہ لوگ وزیراعظم کے ساتھ بیٹھے ہیں۔۔جاوید چوہدری

مجھے یہ واقعہ اسحاق ڈار نے سنایا تھا‘ آپ کو یاد ہو گا پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن نے 2008ءمیں مشترکہ حکومت بنائی تھی‘ اسحاق ڈار اس مشترکہ حکومت میں بھی وزیر خزانہ تھے‘ وزارتوں کا فیصلہ←  مزید پڑھیے