مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

تھینک یو چیف صاحب۔۔حسن نثار

میری ذاتی، جذباتی وابستگی صرف چار شہروں کے ساتھ ہے۔لائل پور، لاہور، اسلام آباد اور میاں چنوں۔لائل پور سے عشق و عقیدت تو عیاں ہے جس سے میرے قارئین بخوبی واقف ہیں۔ رہ گیا لاہور تو یہ وہ شہر ہے←  مزید پڑھیے

الف کو میں کیا سمجھاؤں۔۔یاسر پیرزادہ

الف کچھ عرصے سے بیروزگار تھا، ملازمت سے فارغ ہونے کے بعد اسے جو پیسے ملے تھے وہ بھی ختم ہونے والے تھے، اِس مہنگائی میں بغیر تنخواہ کے دو دن نکالنے مشکل ہیں اب تو کئی ماہ ہو چلے←  مزید پڑھیے

جنگ اَن دیکھی ’’بلاؤں‘‘ کے خلاف نہیں ، مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف لڑیں ۔۔نصرت جاوید

اپنی تمام عمر صحافت کی نذر کردینے والوں کی اکثریت کو عمران خان صاحب اور ان کی جماعت عرصہ ہوا ’’لفافہ‘‘ثابت کرچکے ہیں۔اگست 2018میں اقتدارسنبھالنے کے بعد عمران حکومت نے ٹی وی سکرینوں کو ’’لفافوں‘‘ سے آزاد کروالیا۔مبینہ طورپر ’’ملک←  مزید پڑھیے

جب میں ایک چھوٹا آدمی تھا۔۔عطال الحق قاسمی

یہ اُن دنوں کی بات ہے جب میں ایک بڑا آدمی تھا۔ دنیا کی ہر آسائش مجھے میسر تھی۔ میری کہی ہوئی ہر بات زبان زدِ خاص و عام ہو جاتی تھی۔ پاکستان کے تمام ٹی وی چینلز میرے آگے←  مزید پڑھیے

یہ وِسل ہے سن لیں۔۔جاوید چوہدری

ابرار حسین چنیوٹ کے گاﺅں کرم شاہ میں پیدا ہوئے اور یہ شیخوں کی سب کاسٹ نیکوکارا سے تعلق رکھتے تھے‘ گورنمنٹ کالج لاہور میں پڑھتے رہے‘ قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے انٹرنیشنل ریلیشینز میں ایم اے اور سی ایس←  مزید پڑھیے

آخری پیغام ۔۔حامد میر

صبح صبح میرے فون پر ایک نامعلوم نمبر سے کال آ رہی تھی۔ میں اس کال کو نظر انداز کرکے اخبار پڑھنے میں مگن رہا، پھر اچانک فون کی اسکرین پر ایک میسج رونما ہوا۔ ’’میں ظفر نائیک ہوں‘‘ یہ←  مزید پڑھیے

ہم چین سے یہ ہی سیکھ لیں

دنیا میں ایک دور برف کا بھی تھا‘ پورا کرہ ارض منجمد تھا اور انسان برفوں میں خوراک کی تلاش میں مارا مارا پھرتا تھا‘ اس زمانے میں صرف وہ جانور اس کے ساتھی تھے جو برف توڑ کر نیچے←  مزید پڑھیے

کشمیر پرامریکی تعاون کے حصول کا سنہری موقع ۔۔نصرت جاوید

ہماری پارلیمان میں جب بھی کشمیر کا مسئلہ زیر بحث آئے تو اس موضوع پر تقاریر کرنے والے اراکین کی اکثریت حکومت کو یہ سمجھانے کی کوشش کرتی ہے کہ ہماری وزارتِ خارجہ کے افسران اس معاملے کے بارے میں←  مزید پڑھیے

ہماری دعائیں قبول کیوں نہیں ہوتیں؟۔۔یاسر پیرزادہ

دنیا کا نقشہ نکالیں اور مشرق وسطی ٰ کا علاقہ دیکھیں، ایک سے بڑھ کر ایک طرم خان مسلمان ملکوں کے نام نظر آئیں گے، مصر، اردن، عمان، لبنان اورنہ جانے کیا کیا، اِن تمام ملکوں کے درمیان ایک دو←  مزید پڑھیے

بات سے بات۔۔حسن نثار

سچی بات ہے آج کام چوری و حرام خوری کا ارادہ تھا لیکن بھلا ہو جان برادر مظہر برلاس کا جس نے میرا ایک نیم بھرا زخم پھر سے ہرا کر دیا۔ آپ نے کالم لکھا کہ پنجاب کو کیسی←  مزید پڑھیے

بری طرح لڑکھڑا اور لنگڑا رہا ہے۔۔حسن نثار

عجیب سی دلدل میں دھنسے ہوئے ہیں ہم لوگ اور اِس نحوست سے نکلنے کیلئے ہاتھ پائوں مارتے ہیں تو مزید دھنستے چلے جاتے ہیں۔ چند گنی چنی شخصیات اور مخصوص حالات نے پوری قوم کو یرغمال بنا رکھا ہے۔←  مزید پڑھیے

نام نہاد ’’عرب سٹریٹ‘‘ کی خاموشی۔۔نصرت جاوید

ماضی کو بھلانا ممکن نہیں۔ کچھ یادیں آپ کو ہمیشہ توانا اور بے چین رکھتی ہیں۔ کچھ کہنے یا کرنے کو مجبور۔چند واقعات مگر ایسے بھی ہوجاتے ہیں جو آپ کو گزری عمررائیگاں کے سفر کی صورت دیکھنے کو مجبور←  مزید پڑھیے

یہ میرے محسن ہیں۔۔جاوید چوہدری

حاجی صاحب لاہور کی اکبری منڈی میں بیوپاری ہیں‘ ان پڑھ ہیں‘ غریب تھے‘ اللہ تعالیٰ نے کرم کیا اور یہ فیڈ ملز کو مکئی اور سویا بین سپلائی کرنے لگے‘ سائیکل سے لینڈ کروزر پر آ گئے‘یہ وقت کے←  مزید پڑھیے

برج نرائن چکبست کے مشہورشعر کا تجزیہ سائنس کی رو شنی میں۔۔۔محمد عادل

زندگی کیا ہے عناصر میں ظہورِ ترتیب موت کیا ہے انہی  اجزاءکا پریشاں ہونا برج نرائن چکبست کا شمار اردو کے بڑے شعراءمیں کیا جاتا ہے۔چکبست جس دور میں شاعری کر رہے تھے وہ شاعری کے عروج کا دور تھا←  مزید پڑھیے

ریاست مدینہ۔۔عامر لیاقت

اِس بار وہ ایک لشکر تھا، ایک بڑا لشکر جس کی ہیبت سے اہل قریش کا دل بیٹھا جا رہا تھا، 313 اب لاکھوں فرزندانِ توحید کی شکل اختیارکر چکے تھے اور اْن کا رہبر، اْن کا رہنما، اْن کا←  مزید پڑھیے

بغاوت کے تمغے۔۔حامد میر

اُس دن اسلام آباد کا موسم بہت سرد تھا۔ صبح سے بارش ہو رہی تھی۔ یہ موسم دل میں ایسی خواہشیں پیدا کر رہا تھا جو میرے لیے عیاشی کے زمرے میں آتی ہیں۔ اُس دن میں ایک پرانے ساتھی←  مزید پڑھیے

ہٹلر اور سٹالن کیلئے نوبل انعام ۔۔حسن نثار

دوسری جنگِ عظیم میں نازی جرمنی کے سربراہ ایڈولف ہٹلر کو عموماً ایک سفاک اور جنگی جنون کا حامی حکمران سمجھا جاتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اسی ہٹلر کو نوبل انعام برائے امن کیلئے بھی نامزد←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس : حقائق خدشات اور کرنے کا کام۔۔نصرت جاوید

ایک بار پھر بہت شدت سے یہ خیال ستاناشروع ہوگیاہے کہ انٹرنیٹ علم کو فروغ دینے کے بجائے Fake Newsکے ذریعے ہیجان پھیلانے میں کلیدی کردار ادا کررہا ہے۔ اس کی بدولت علم کے خزانوں تک جو رسائی میسر ہے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں کمسن بچوں کیلئے عدالتی قانون۔۔حسن رضا نقوی

کمسن بچوں کے لئے علیحدہ عدالتی قانون کوئی نئی سوچ نہیں ہے، البتہ پاکستان میں یہ قانون ابہام کا شکار رہا ہے، جب تک پاکستانی پارلیمنٹ نے اس کو کمسن بچوں کے عدالتی قانون کے آرڈینس 2000ء کے تحت 2018ء←  مزید پڑھیے

کیا چین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کو وطن واپس لانا چاہیے؟۔۔محمد عامر خاکوانی

آج کل ہمارے ہاں اسی سوال پر بحث جاری ہے کہ کیا مہلک کورونا وائرس سے متاثرہ چینی صوبہ وو ہان میں پھنسے سینکڑوں پاکستانی طلبہ کو واپس بلایا جائے یا نہیں۔ میری اس حوالے سے ایک خاص رائے ہے،←  مزید پڑھیے