ڈاکٹر محمد اسلم مبارکپوری کی تحاریر
ڈاکٹر محمد اسلم مبارکپوری
ڈاکٹر محمد اسلم مبارک پوری نام: محمد اسلم بن محمد انور بن (مولانا) عبد الصمد مبارک پوری قلمی نام: ڈاکٹر محمد اسلم مبارک پوری پیدائش: جنوری 1973ء مقام: موضع اودے بھان پور , حسین آباد, مبارک پور, یوپی تعلیم: فضیلت: مدرسہ عربیہ دار التعلیم ، صوفی پورہ، مبارک پور بی اے: جامعہ اسلامیہ ، مدینہ منورہ ایم اے، پی ایچ ڈی: لکھنو یونیورسٹی تخصص: عربی ادب و فقہ اسلامی مشغلہ: استاد جامعہ سلفیہ بنارس مدیر ماہنامہ محدث بنارس تصنیف و تالیف و ترجمہ صحافت و مضمون نویسی دعوت و تبلیغ معروف قلمی خدمات(مقالات و کتب): 15 سے زائد تراجم و تصانیف و تحقیقات سیکڑوں مضامین و مقالات محدث کی ادارت رہائش: دار الضیافہ، جامعہ سلفیہ بنارس ، ہندوستان رابطہ: +918009165813 +919453586292

جمال سخن۔۔۔۔ڈاکٹر محمد اسلم مبارکپوری/بُک ریویو

”جمال سخن ”ایک عارف سخن کا شعری مجموعہ ہے جس میں بکھرے ہوئے خیالات وافکار کوبحور واوزان کی لڑی میں بڑی ہنر مندی اور سلیقہ مندی سے پرو دیا گیا ہے ۔کتاب کی صفحہ گردانی نے اس خیال کو تقویت←  مزید پڑھیے

مولانا عبد الوہاب خلجی صاحب۔۔۔۔ڈاکٹر محمد اسلم مبارکپوری

یہ ۱۹۹۲ کی بات ہے جب مجھے عالم اسلام کی عظیم درس گاہ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں داخلے کا اِشعار (اطلاع نامہ ) ملا۔میری خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ تھا۔ میں اسے الفاظ کے جامہ میں اتارنے سے قاصر←  مزید پڑھیے

مسئلہ ایصال ثواب۔۔۔۔۔ڈاکٹر محمد اسلم مبارک پوری

مسئلہ ایصال ثواب اور طریقے ایصال ثواب کا سادہ مفہوم یہ ہے کہ میت کے فائدے اور ثواب کے لیے کوئی نیک عمل کیاجائے ۔ اس کا ثبوت صحیح احادیث سے موجود ہے ۔مسئلہ ایصال ثواب میں لوگ افراط وتفریط←  مزید پڑھیے

موت۔۔۔محمد اسلم مبارکپوری

موت ایک اٹل حقیقت ہے اس سے کسی کو مفر نہیں ہے۔ یہ وہ قانون الٰہی ہے جس میں کسی کا کوئی اختلاف نہیں ہے۔ روئے زمین پر بسنے والی تمام مخلوقات چاہے انبیاء ہوں یا اولیاء، شاہ ہوں یا←  مزید پڑھیے

اپنی خودی پہچان۔۔۔۔ ڈاکٹرمحمداسلم مبارک پوری

مذہب اسلام ایک فطری مذہب ہے ۔اپنے عقائد اور نظریات، احکام وتعلیمات کے لحاظ سے دوسرے تمام مذاہب میں ممتاز ومنفرد ہے،کیونکہ یہ اللہ رب العالمین کامحبوب مذہب اور بنی نوع انسانی کے فطری تقاضوں کے مطابق ہونے کی وجہ←  مزید پڑھیے

تحریک آزادی اور بنگال کی فرائضی تحریک: ایک تحقیقی جائزہ۔۔۔۔۔ڈاکٹر محمد اسلم مبارکپوری

آزادی ایک نعمت ہے : آزادی ہر دل کی آواز اور ہر نفس کی تمنا اور آرزو ہے۔ قید وبند اور غلامانہ زندگی کا قائل نہ تو انسان ہے اور نہ ہی حیوان، اس لیے غلامی انسان کے لیے سب←  مزید پڑھیے

مولانا عبد السلام مدنی رحمہ اللہ۔۔۔ڈاکٹر محمد اسلم مبارکپوری

مولانا عبد السلام صاحب مدنی رحمہ اللہ جامعہ سلفیہ (مرکزی دارالعلوم)بنارس کے موقر اساتذہ میں سے تھے، آپ ۱۶/ جولائی ۲۰۱۸ء مطابق ۳۰ /ذی قعدہ ۱۴۳۹ھ، بروز سوموار، مختصر علالت کے بعد اس جہانِ آب وگل سے ہمیشہ کے لیے←  مزید پڑھیے

حج مبرور کیا ہے؟۔۔۔۔ڈاکٹر محمد اسلم مبارکپوری

حج ارکان اسلام میں سے ایک اہم رکن ہے۔ قرآن واحادیث میں اس کی بڑی فضیلت ہے، بالخصوص احادیث شریفہ میں حج مبرور کی بڑی اہمیت بیان کی گئی ہے۔ حج مبرور وہ حج ہے جس میں شہوانی باتیں فسق←  مزید پڑھیے

عید الفطر ۔اتحاد واتفاق اور متانت وسنجیدگی کا ایک عظیم دن

عید الفطر کا دن اس اعتبار سے بیحد اہم ہے کہ آغاز اسلام سے آج تک عید منائی جارہی ہے۔ تاریخ کا یہ طویل وقفہ اپنے دامن میں عبرت انگیز انقلابات اور نصیحت آموز واقعات کی ایک دنیا سمیٹے ہوئے←  مزید پڑھیے

عید الفطر: اجتماعیت کا نقیب اور احتساب کا داعی۔۔۔ڈاکٹر محمد اسلم مبارکپوری

اسلام ایک جامع اور مکمل مذہب ہے، جو انسانی زندگی کے ہر گوشہ کا احاطہ کرتا ہے،اور ہر موقع پر انسان کی رہنمائی کرتا ہے۔ اس میں خوشی اور غم کے مواقع پر شرعی حدود متعین ہیں ۔ جہاں اسلام←  مزید پڑھیے

عصر حاضر میں علمی بحوث کے اوصاف ۔۔ڈاکٹر محمد اسلم مبارکپوری

بحث کا لغوی معنی: لفظ بحث فعل ماضی ثلاثی (بحث) کامصدر ہے، جس کا معنی ہے : طلب کرنا، کریدنا، تفتیش کرنا،تتبع اور استقرآء کرنا، محاولہ اور کوشش کرنا۔ قرآن میں یہ لفط اسی معنی میں استعمال ہوا ہے۔ اللہ←  مزید پڑھیے

ماہ صیام اور قرآن۔۔۔۔ ڈاکٹر محمد اسلم مبارک پوری

قرآن مجید دو نوں عالم کے پالنہار، قیوم السماوات والارض کا آخری کلام ہے۔ یہ وہ مقدس کتاب ہے جو نبینا محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر بطور معجزہ نازل ہوئی ہے اور آپ کی نبوت کی صداقت کی بیّن←  مزید پڑھیے

صدقہ فطر کے ضروری مسائل۔۔۔ڈاکٹرمحمد اسلم مبارک پوری

رمضان المبارک کے اختتام کے موقع پر ایک مسلمان کے لیے جو اعمال مشروع کیے گئے ہیں ان میں صدقہ فطر کی ادائیگی بھی ہے۔ اس کا ادا کرنا ہر اس مسلمان فرد کے لیے ضروری ہے جو اپنے اور←  مزید پڑھیے

مولانا ابو الوفاء عظیم اللہ اعظمی۔۔ڈاکٹر محمد مبارکپوری

شہر مئو ناتھ بھنجن جو علم وادب کے حوالے سے محتاج تعارف نہیں ہے۔ اس شہر میں فیض قدرت نے جن عظیم شخصیات کو وجود بخشا ہے‘ ان میں مولانا ابو الوفا عظیم اللہ صاحب کا اسم گرامی علمی حلقوں←  مزید پڑھیے

جنسی بے راہ روی انسانیت کے لیے خطرہ۔۔ڈاکٹر محمد اسلم مبارک پوری

یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ خالق عالم نے ابو البشر حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق فرماکر ان کے  قلبی اطمینان ، دلی سکون اور زندگی کی صعوبتوں اور پریشانیوں کو فرحت ومسرت اور مؤدت ورحمت سے تبدیل کرنے←  مزید پڑھیے