Asif Iqbal کی تحاریر
Asif Iqbal
محمد آصف اقبال تعلیم : ایم فل مارکیٹینگ مینجمینٹ۔۔ یو ایم ٹی لاہور پیشہ : دو یونیورسٹیز میں پڑھاتا ہوں ۔۔۔۔ پڑھنے پڑھانے کے علاوہ زندگی میں کوئی دوسرا شوق نہیں پالا۔۔۔ اکنامکس پے دو کتابیں لکھ رکھی رہیں ۔۔۔ جو اے لیولز کے بچے پڑھتے ہیں ۔۔۔ابھی بزنس پر ایک کتاب پریس میں ہے

ٹوٹٰی ہوئی سڑکـ افسانوں کا فسوں کدہ۔۔آصف اقبال

ٹوٹی ہوئی سڑک محمد جمیل اختر کے افسانوں کا پہلا مجموعہ ہے۔۔ جس کو پڑھ کے پہلا خیال یہ ابھرتا ہے کہ اردو ادب کا مستقبل روشن اور تابناک ہے۔۔ کتاب میں سولہ افسانے اور مختصر کہانیاں شامل ہیں۔۔ جمیل←  مزید پڑھیے

مکافات ۔۔آصف اقبال

فارم ہاؤس پہ ہو کا عالم تھا۔زاخو کی مو ت کوئی عام واقعہ نہیں تھا۔ بٹ صاحب کو اس بات کی اطلاع مل چکی تھی۔ اور ا ب چھپن سوایکڑ پر محیط اس فارم پر پرندے بھی پر پھڑ پھڑانے←  مزید پڑھیے

دھندہ۔۔آصف اقبال/افسانہ

جھگی کے اندر شدید پریشانی ، دکھ اور غصے کا ماحول تھا۔ اور باہر گندگی تھی لیکن سکون تھا ۔ جھگی کیا تھی ۔بوسیدہ کپڑوں اور الیکشن کے دوران لگنے والے بینرز کا ایک بے ترتیب انبار تھا۔ الیکشن کے←  مزید پڑھیے

حرام خور۔۔آصف اقبال/افسانہ

 جب سے سڑک سامنے کی سڑک بنناشروع ہوئی تھی ۔ گاڑیوں کی آمد و رفت بہت کم رہ گئی تھی۔ رانی چادر پر پڑے اپنے تینوں بچوں کو دیکھ دیکھ کے سوچ رہی تھی  ان کمبختوں میں اضافہ ہی نہ←  مزید پڑھیے

روحزن…تبصرہ ۔۔آصف اقبال

روحزن ۔ رحمان عباس سے پہلا تعارف تھا۔ اور ایک ایسے زمانے سے بھی جس میں وہ لکھا گیا۔ کلاویوز نے لکھا ہے۔ کہ” ناول یہی ہوتا ہے۔ ایک زمانےکی حقیقی تصویر ” ایک قاری کی حیثیت سے ناول کو←  مزید پڑھیے