کیا وباء کے دوران مساجد کو بند کردینا خلاف شریعت ہے ؟۔۔ یوسف خان
ایمان اور دنیاوی مسائل کی وجوہات کے درمیان توازن برقرار رکھنا سنت نبوی ﷺ ہے۔ ہم مسلمانوں کی یہ عادت بن گئی ہے کہ ہم ایمان عقیدے اور روز مرہ پیش آمدہ مسائل اور ان کی وجوہات کے درمیان توازن← مزید پڑھیے
