صدر کے سیکرٹ فنڈ کو چرانے کیلئے منصوبہ تیار خبریں 3 March 2019ء یہ تحریر 1211 مرتبہ دیکھی گئی۔ Tweet نیویارک: امریکی گینگ نے صدر کے سیکرٹ فنڈ کو چرانے کیلئے منصوبہ بنالیا، لیکن کیا اس میں کامیابی ملے گی؟ جاننے کیلیے پندرہ مارچ تک انتظار کرنا پڑے گا۔ کیونکہ ہالی ووڈ تھرلر فلم ‘فائنڈنگ اسٹیو میک کوئن’ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ Related Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں