علیمہ آپا کا ایکسپورٹ کا پرانا کام ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وزیراطلاعات فواد چوہدری کہتے ہیں علیمہ آپا کا ایکسپورٹ کا پرانا کام ہے، انہوں نےایک چھوٹا سا اپارٹمنٹ دبئی میں لیا تھا، جس پر جرمانہ بھی دے دیا ہے، معاملہ ختم ہوگیا۔

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کو گرفتار اسلئے کیا گیا کہ وہ ثبوتوں کو بگاڑ رہے تھے، اعظم سواتی اور زلفی بخاری پرکوئی کیس نہیں  ہے، فواد چوہدری نے یہ گفتگو آج نیوز کی اینکر عاصمہ شیرازی سے کی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply