• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ٹیلر کو حفیظ کا باؤلنگ ایکشن کھٹک گیا، کپتان ٹیلر پرغصہ

ٹیلر کو حفیظ کا باؤلنگ ایکشن کھٹک گیا، کپتان ٹیلر پرغصہ

ابو ظہبی: قومی آل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن ایک بار پھرخبروں کی زینت بن گیا۔ اس بار امپائرز نے نہیں نیوزی لینڈ کے سینئر بلے باز راس ٹیلر نے ایکشن پر انگلیاں اٹھادیں۔ امپائرکومشکوک ایکشن کے اشارے کرتے رہے۔ قومی کپتان سرفرازاحمد نے معاملے میں مداخلت کی۔ ایک بارپھرایسا ہوا تو سرفرازغصے میں آگئے۔امپائرز نے راس ٹیلر کی سرزنش کردی اورواضح کیا بولنگ ایکشن دیکھنا امپائرز کا کام ہے بلے بازوں کا نہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply