ہوٹل بوداپست

​ایک ہوٹل جس کا نام اسپینش زبان میں ہے، جس کے کھانوں میں ایک کھانا کا نٹینٹل ہے،
( مجھے افسوس ہے آپ کے پوچھنے پر میں نہیں بتا سکوں گا، کانٹینٹل کسے کہتے ہیں )۔۔۔
جس کی کراکری انگریزی طرز کی ہے اور جس کے اندر مختلف زبانیں بولی جاتی ہیں،
اس سے باہر نکل کر لوگ ایک ہی قسم کا تمباکو پیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔!

Facebook Comments

جنید عاصم
جنید میٹرو رائٹر ہے جس کی کہانیاں میٹرو کے انتظار میں سوچی اور میٹرو کے اندر لکھی جاتی ہیں۔ لاہور میں رہتا ہے اور کسی بھی راوین کی طرح گورنمنٹ کالج لاہور کی محبت (تعصب ) میں مبتلا ہے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply