امریکی الزامات مسترد، چین کا منہ توڑ جواب

بیجنگ: چین نے بھی امریکی الزام کا بھرپور جواب دیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ہی لی کہتے ہیں کہیں بھی فوج اور اسلحہ تعینات کرنے کا مکمل حق ہے۔ کوئی دوسرا ملک اس بارے میں شور مچائے گا تو یہ اندرونی معاملات میں مداخلت ہوگی ، چین ایسے غیر ذمہ دارانہ بیانات قبول نہیں کرے گا۔

جنرل ہی لی کا کہنا تھا کہ اپنے علاقے میں کہیں بھی فوج تعینات کر سکتے ہیں۔

پریس کانفرنس میں لیفٹیننٹ جنرل ہی لی نے مزید کہا کہ بحیرہ جنوبی چین میں فوج کی تعیناتی نیشنل ڈیفنس پالیسی کا حصہ ہے جس کا مقصد ہے کہ وہاں کوئی اور قبضہ نہ کرلے۔

چین کے لیفٹیننٹ جنرل کا مزید کہنا تھا کہ کوئی دوسرا ملک اس معاملے پر  شور مچائے گا تو یہ اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

دیگر ممالک سے متعلق غیر ذمہ دارانہ بیانات ناقابل قبول ہیں

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply