ان 14 تصاویر کو دیکھ کر ہوا کی طاقت کا اندازہ لگائیں

اگر آپ کو ہوا کی طاقت کا اندازہ لگانا ہو تو کبھی کسی ہریکین یا طوفانی ہواؤں کی فوٹیجز دیکھ لیں۔ بعض اوقات ہوا اس قدر تیز ہوجاتی ہے کہ ہر چیز اکھاڑ پچھاڑ کردیتی ہے اور آس پاس کی تمام چیزوں کو تباہ و برباد کردیتی ہے۔

آج ہم آپ کو چند ایسی تصاویر دکھانے جارہے ہیں جن سے آپ ہوا کی شدت اور طاقت کا اندازہ باآسانی لگاسکیں گے۔ ذیل میں تصاویر ملاحظہ کریں۔

فیک لان بمقابلہ اصلی ہوا

گنہگار کون؟

آج اسکول کی چھٹی ہے۔۔

ہوا زیادہ تیز تھی یا بنانے والے ڈھیلے تھے؟؟

جیب میں سکّے ڈال کر گھوما کرو۔۔

چھتریوں کا ڈھیر لگ گیا ٹوٹ ٹوٹ کر۔۔

یہ کہاں بھاگ گیا؟؟

اُف یہ ہوا۔۔

سائیکل + بارش + ہوا

سب برباد ہوگیا۔۔

پکڑ بھائی پکڑ۔۔۔

پردے میں رہنے دو پردہ نہ اٹھاؤ۔۔

ہیلمٹ لگالو دوست۔۔

Advertisements
julia rana solicitors london

 

یہ درخت تو گئے۔۔

Image result for storm wind

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply