پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

آج نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پیٹرول کی نئی قیمت 81.53روپے ہوگی۔

پیٹرول کے ساتھ ساتھ مٹی کے تیل اورڈیزل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply