نئے سال کا آغاز ہوگا سُپر مون کے ساتھ

کراچی: نئے سال کے پہلے  سپر مون کا نظارہ  کل دیکھنےکو ملے گا  ،ناسا کے مطابق چاند  اپنے سائز سے چودہ فیصد  بڑ ا اور تیس فیصد روشن نظر آئے گا۔

Advertisements
julia rana solicitors

چاند زمین کے قریب آجائے گا اور دیکھنے میں سائز معومل سے بڑا اور زیادہ روشن ہوگا ۔امریکی خلائی ادارے ناسا  کے مطابق  یہ چاند اپنے سائز سے چودہ فیصد بڑا اور تیس فیصد زیادہ روشن ہوگا۔سپر مون  بحرالکاہل سمیت  شمالی امریکا اور مغربی ایشیا کے سمیت کئی ممالک میں دیکھا جاسکے گا۔ نئے سال کاایک  اور  روشن چاند اکتیس جنوری کو  بھی دیکھا جاسکے گا۔ اس سے قبل رواں سال تین دسمبر کو بھی سپر مون کا نظارہ دیکھا گیا  ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply