عائشہ گلالئی نے پی ٹی آئی گلالئی کی بنیاد رکھ دی

عائشہ گلالئی نے اپنی نئی پارٹی کا نام پاکستان تحریک انصاف گلالئی رکھ دیا، عائشہ گلالئی نے دعویٰ کیا کہ ان کی جماعت میں آدھے  پی ٹی آئی والے آجائیں گے۔ کرپشن سے پاک پارٹی ہوگی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply