• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دیدیا

احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دیدیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) احتساب عدالت نے تینوں نیب ریفرنسز میں ملزم حسن اورحسین نوازکو اشتہاری قراردے دیا ۔ دونوں کے وارنٹ گرفتاری برقرار رہیں گے۔ شہادتیں ریکارڈ کرنے کا عمل شر وع کردیا گیا۔ نیب آرڈیننس سیکشن 512کے تحت شہادتیں ریکارڈ کی جائیں گی۔ نیب پراسیکیورٹر نے عدالت کو بتایا کہ حسن اور حسین نواز کی پاکستان میں کوئی جائداد نہیں ملی۔ بینک اکاونٹس اور حصص منجمد کئے جا چکے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply