اسلام آباد میں قیام امن کے لیے فوج طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)دھرنے کے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے بعد کی صورتحال کے پیشِ نظر حکومت نے تمام پرائیویٹ ٹیلی ویژن (ٹی وی) نیوز چینلز کو عارضی طور پر بند کرردیا ہے۔

اب تک کی رپورٹس کے مطابق سکیورٹی فورسز اور مظاہریں کے درمیان جھڑپوں میں 150 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں جبکہ گرفتار مظاہرین کی تعداد دو سو سے تجاوز کرگئی۔سکیورٹی   فورسز  کو تحریک لیبک کے زیرقبضہ فیض آباد کو خالی کرانے میں ناکامی کے سامنے کے بعد اسلام آباد میں قیام امن کے لیے فوج طلب کر لی گئی ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *