مجھے یاد ہے(قسط نمبر 1)۔۔حامد یزدانی
(والد گرامی جناب یزدانی جالندھری کی مہکتی یادوں کی منظرمنظرجھلکیاں) دسمبر کا مہینہ ہے اور اِدھر کرۂ ارض کے شمالی خطے میں سرمائی انجماد کا راج ہے۔باہر سرد ہوائیں برف باری کے ساتھ مل کر ساز باز کرنے میں مصروف← مزید پڑھیے
