شہ رگ کا کھیل, راہداریوں کا جال اور پاکستان کی امن ڈاکٹرائن!!!….بلال شوکت آزاد
کرتارپور راہداری بالآخر دس ماہ کی قلیل مدت میں تکمیل کو پہنچی اور کل سکھوں کے روحانی پیشوا اور سکھ مذہب کے بانی و جد امجد بابا گورو نانک کے 550 یوم پیدائش پر اس کو حکومت پاکستان بلخصوص عمران← مزید پڑھیے
