کرونا اور قدرتی طرزِ زندگی۔۔محمد ہارون الرشید
لاک ڈاؤن نے ایک بات تو واضح کر دی ہے کہ حکومت اگر چاہے تو کسی بھی فیصلے پر عملدرآمد کروا سکتی ہے، کوئی احتجاج، کوئی اپیل اور کوئی دھمکی اُس کو فیصلے پر عملدر آمد سے روک نہیں سکتی۔← مزید پڑھیے
