عمار خان ناصر - ٹیگ

غیر سازی (Otherization) کے رویے اور دیوبندی روایت۔۔۔۔عمار خان ناصر

کچھ عرصہ پہلے سوشل میڈیا پر ایک مختصر تبصرے میں یہ عرض کیا گیا تھا کہ بقا وارتقا اور تنازع للبقاء کی حرکیات کے بغور مطالعہ سے یہ واضح ہوتا ہے کہ برصغیر کی مذہبی فکر کے افق پر مستقبل←  مزید پڑھیے

قرب قیامت میں غلبہ اسلام کی پیشین گوئی علامہ انور شاہ کشمیری کا نقطہ نظر۔۔۔عمار خان ناصر

کتب حدیث میں سیدنا مسیح علیہ السلام کے نزول ثانی سے متعلق بعض روایا ت میں یہ بات بیان ہوئی ہے کہ جب وہ تشریف لائیں گے تو صلیب کو توڑ دیں گے، خنزیر کو قتل کر دیں گے اور←  مزید پڑھیے

اسلامی قانون کی تعبیر نو : روایت اور جدیدیت کی بحث۔۔ محمد عمار خان ناصر

دور جدید میں اسلامی قانون کی تعبیر نو کی بحث ایک بے حد نازک بحث ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ تعبیر نو کی ضرورت فکر ونظر کے دائرے میں سامنے آنے والے نئے زاویہ ہاے نگاہ کے نتیجے←  مزید پڑھیے

عقد موالاۃاور تقسیم میراث۔ ایک اہم شرعی حکم کی وضاحت۔۔عمار خان ناصر

سورۃ النساء کی آیت ۳۳ کی تفسیر سے متعلق برادرم ڈاکٹر مشتاق احمد صاحب نے فیس بک پر ایک پوسٹ لکھی ہے جس سے ناچیز کو بھی تحریک ہوئی کہ اس موضوع پر طالب علمانہ رائے اہل علم کے غور←  مزید پڑھیے

اسلامی شریعت اور حلالہ۔۔عمار خان ناصر

جناب عمران شاہد بھنڈر نے فیس بک پر ایک پوسٹ میں حلالہ کے متعلق درست سوال اٹھایا ہے کہ اس طریقے میں شوہر کی غلطی کی سزا بیوی کو کیوں دی جاتی ہے جو غیر منصفانہ بھی ہے اور عورت←  مزید پڑھیے

سرسید احمد خان کے مذہبی افکار اور علماء۔عمار خان ناصر

سرسید احمد خان اور ان کے مذہبی وسیاسی افکار گزشتہ دنوں سوشل میڈیا میں زیر بحث رہے۔ سرسید کے ناقدین نے ان کی مذہبی تعبیرات اور برطانوی اقتدار سے متعلق ان کے جذبات وفاداری کو موضوع بنایا، جبکہ حامیوں نے←  مزید پڑھیے

نصوص کی تحدید وتخصیص اور قرآن کی آفاقیت

(ایک صاحب علم کے سوالات کے جواب میں لکھی گئی) سوالات نظم قرآن  کا تصور اور تفسیر میں مخاطب کے تعین کا مسئلہ  (اورا س کے ساتھ اتمام حجت کا قانون بھی ) سامنے آنے کے بعد احکام کی تحدید←  مزید پڑھیے