تبصرہ کتب: ناول “موٹی” مصنفہ: ثمینہ مشتاق تبصرہ نگار : صادقہ نصیر
حال ہی میں ایک دوست کی جانب سے ایک کتاب بھجوائی گئی۔ جس کو پڑھنے کے لئے قلتِ وقت کے علاوہ کشش محسوس نہیں ہو رہی تھی ۔ لیکن کتاب دسترس میں ہو اور جان بوجھ کر نہ پڑھی جاۓ،تو← مزید پڑھیے
