تاجر - ٹیگ

تاجر برادری کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔۔۔۔شہزاد سلیم عباسی

آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومت کی معاشی پالیسیوں اور ٹیکسوں کے خلاف 28 اور29 اکتوبر کو ملک گیر شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔کچھ دن پہلے ملک بھر کے تاجروں نے اسلام آباد میں دھرنا دیا۔تاجر کنونشن کے شرکاء←  مزید پڑھیے

کیا تاجر ٹیکس چور ہیں؟ ۔۔۔ کامران طفیل

جب تک ریاست کوئی پوچھ گچھ نہیں کرتی تاجر کبھی یہ نہیں سوچے گا کہ وہ اتنا منافع تو ضرور لے جس میں سے ٹیکس بھی ادا کیا جاسکے۔ ریاست اگر اسے مجبور کرے گی کہ وہ پورا ٹیکس ادا کرے تو وہ اپنے اس ٹیکس کو صارف کی طرف منتقل کردے گا حتیٰ کہ وہ براہ راست ٹیکس جو کہ اس کی ذاتی آمدنی پر ہونا تھا وہ بھی صارف کی طرف منتقل کرنے سے باز نہیں آئے گا، اور ہر ٹیکس کو اپنی لاگت میں شامل کر کے صارف سے وصول کرلے گا۔←  مزید پڑھیے