مسجد الرحمہ : اوّل مسجد في العالم يُبنى على سطح البحر۔۔منصور ندیم
بحیرہ احمر کے ساحل پر سعودی عرب کے شہر جدہ میں الرحمہ مسجد سنہ ھجری ۱۴۰۶ – سنہء 1986 میں تعمیر کی گئی تھی ۔ اسے سطح سمندر پر تعمیر کی گئی تھی، یہ 2400 مربع میٹر کے رقبے پر← مزید پڑھیے
