امريکا ميں اسقاط حمل پر پابندی کیخلاف احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے
امریکا میں اسقاط حمل پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے۔ امريکی سپريم کورٹ نے اسقاط حمل کو ممنوع قرار دے ديا ہے۔سپریم کورٹ نے 50 سال قبل دیے گئے اپنے ہی ایک فیصلے کو کالعدم قرار دیا← مزید پڑھیے
