سیمیں کرن کی تحاریر

اور بابا چلا گیا ۔۔۔ علامہ ضیا ءحسین ضیاء/سیمیں کرن

آج سے نو برس پیشتر شاید آتی سردیوں کے دن تھے جب میرے گھر ایک بابا اپنے نوعمر بیٹے کے ہمراہ آن بیٹھا تھا۔ تب اس بابےنے پچاس کے سن کو بھی نہیں چھوا تھا لیکن اسے دیکھ کر میں←  مزید پڑھیے

بُک ریویو:سو سال وفا (ناول)۔۔۔۔۔فارس مغل/تبصرہ سیمیں کرن

فارس مغل کا دوسراناول سو سال وفا زیر مطالعہ آیا ایک مختصر عرصے میں دوسرا ناول فارس کو ایک تیز رفتار اور زرخیز لکھاری ثابت کرتا ہے۔ناول سو سال وفا کے آغاز میں  عطا شاد کی مختصر نظم ہے مری←  مزید پڑھیے

ایک کہانی ، بڑی پرانی۔۔۔سیمیں کرن

“کیا آپ کہانیاں سُننے میں دلچسپی رکھتے ہیں!” گر  دلچسپی رکھتے ہیں   تو آپ انسانی قدیم دانش کے ایک بہت بڑے ماخذ سے محروم ہیں۔ یہ تو آپ جانتے ہی ہوں گے کہ پرانی بڑی بوڑھیاں حکمت و سبق←  مزید پڑھیے

والد کی برسی کے موقع پر چند بے ربط یادیں ۔سیمیں کرن

وہ شخص مجھ سے انہی دنوں میں ،انہی رُتوں میں بچھڑا تھا۔۔۔ہر برس میں ان ہی دنوں خود کو کہیں رکھ کر بھولنے کی کوشش کرتی ہوں ۔جیسے نظریں چُراتی ہوں ،جیسے میرے بھولنے سے بُھلانے کی اداکاری سے یہ←  مزید پڑھیے

اک ذرا سی وضاحت۔سیمیں کرن

اس کالم کا محرک  آپ کو بتانا ضروری ہے کیوں کہ مجھے یقین ہے کہ وضاحت سنے بغیر شاید آپ بھی حؤاس باختہ ہوجائیں ۔دراصل فیسبکی وارداتوں پہ میں کچھ  حواس باختہ سی بیٹھی تھی ،سوچ یہ رہی تھی کہ←  مزید پڑھیے