محمد ثاقب
محمد ثاقب ذہنی صحت کے ماہر کنسلٹنٹ ہیں جو ہپناتھیراپی، لیڈرشپ بلڈنگ، مائنڈفلنس اور جذباتی ذہانت (ایموشنل انٹیلیجنس) کے شعبوں میں گذشتہ دس برس سے زائد عرصہ سے کام کررہے ہیں۔ آپ کارپوریٹ ٹرینر، کے علاوہ تحقیق و تالیف سے بھی وابستہ ہیں اور مائنڈسائنس کی روشنی میں پاکستانی شخصیات کی کامیابی کی کہانیوں کو دستاویزی شکل دے رہے ہیں۔ معروف کالم نگار اور میزبان جاوید چودھری کی ٹرینرز ٹیم کا بھی حصہ ہیں۔
پچھلے دنوں اپنے ایک ریٹائرڈ بینکر دوست کو ٹیلی فون کیا تو ان کی آواز سن کر محسوس ہوا کہ وہ کافی پریشان اور افسردہ ہیں۔ جب وجہ پوچھی تو معلوم ہوا کہ ان کا اکلوتا بیٹا پچھلے تین سالوں← مزید پڑھیے
اکبر بادشاہ اپنے مشہور وزیر بیر بل کو حکم دیتا ہے کہ سلطنت میں سےدس بے وقوف ترین لوگوں کو پکڑ کر دربار میں حاضر کرو۔ ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی جاتی ہے۔ بیر بل بے وقوف لوگوں← مزید پڑھیے
ایک دن گرو جی پرماتما کے ذکر میں مصروف تھے اس دوران آپ کی آنکھ لگ گئی اور آپ لیٹ گئے۔ سایہ بدلنے پر آپ کے چہرے مبارک پر دھوپ آگئی۔ قریب ہی جھاڑیوں میں سے ایک ناگ نکلا اس نے← مزید پڑھیے
1- میں نے اپنے خوف کو قابو کر لیا اس سے پہلے کہ میرا خوف مجھے قابو کرتا (اداکار جاوید کوڈو) موسم اچھا، پانی وافر، مٹی بھی زرخیز جس نے اپنا کھیت نہ سینچا وہ کیسا دہقان حالات کا شکوہ← مزید پڑھیے
ڈاکٹر عبداللہ عابد کی زندگی کے کچھ مزید گوشوں میں جھانکتے ہیں۔ اس کالم کے پہلے حصے میں ہم نے بیان کیا کہ سائمن سینک نے اپنی زندگی میں( وائی ) مقصد جاننے کے تین طریقے بیان کیے ہیں۔ پہلا← مزید پڑھیے
پچھلے مہینے عید کی چھٹیوں کے دوران اپنے دوست اور مینٹور سید عرفان احمد سے ملاقات ہوئی۔ مشہور لائف کوچ پروفیسر عبدالمتین بھی ہمراہ تھے۔ عرفان بھائی 30 کتابوں کے مصنف ہیں۔ اپنی ذات میں ایک ادارہ ایک نایاب انسان۔← مزید پڑھیے