پرانی استعماریت کی طرف مراجعت/ناصر عباس نیّر
دوسری جنگ عظیم کے بعد ، سولھویں صدی سے شروع ہونےو الی یورپی استعماریت از کاررفتہ ہونے لگی تھی۔ دوردراز کے خطوں پر براہ ِ راست حکومت کرنے کا عمل فرسودہ محسوس ہونے لگاتھا۔ اس کی جگہ ، بالواسطہ اور← مزید پڑھیے
