نجم ولی خان کی تحاریر
نجم ولی خان
ڈائریکٹر جنرل پاکستان ریلوے،کالمسٹ،اینکر

آپ نے پاٹے خان سے شعور لیا ہے؟-نجم ولی خان

وہ ایک ہی باپ کے دو بیٹے تھے۔ ایک کہتا تھا کہ اس نے شعور پاٹے خان سے لیاہے۔ وہ جب گھر سے نکلتا تو محلے کے ہر شخص کو چور کہتا۔ اس کا گریبان پکڑنے، اس کی داڑھی نوچنے←  مزید پڑھیے

فِچ رپورٹ یا یوٹیوبر ویلاگ؟-نجم ولی خان

فِچ امریکہ کی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی ہے، موڈیز اور سٹینڈرڈ اینڈ پوُورز کے ساتھ دنیا کی تین بڑی ایجنسیوں میں شمار کی جاتی ہے۔ اس نے اپنی ایک بزنس مانیٹر رپورٹ میں دلچسپ پیشین گوئیاں کی ہیں۔ ہم پاکستانی ایسی←  مزید پڑھیے

ریاست کا صبر ختم/نجم ولی خان

پاک فوج کے سپہ سالارجنرل حافظ عاصم منیر نے رواں برس نو مئی کو لاہور گریژن میں کہا تھا کہ ان کے ادارے کے صبر کو لامحدود نہ سمجھا جائے اور یہ بات بھی درست ہے کہ جی ایچ کیو،←  مزید پڑھیے

نیا آئین،نئی شریعت/نجم ولی خان

یہ معمول کی صورتحال نہیں ہے، مخصوص نشستوں کے کیس میں چیف جسٹس سپریم کورٹ کے ساتھ بہت سارے کہہ رہے ہیں کہ آئین از سر نو تحریر کر دیا گیا ہے۔ میں اتفاق کرتا ہوں کہ یہ مخصوص نشستیں←  مزید پڑھیے

فائلر کیوں بنیں؟-نجم ولی خان

یہ طے شدہ ہے کہ ہر پاکستانی ٹیکس دیتا ہے، پیدائش سے موت تک، ماچس کی ڈبیا سے گاڑی کی خریداری تک تو پھر یہ فائلر اور نان فائلر کا شورکیا ہے۔ اسی کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ ہر نان←  مزید پڑھیے

حل صرف سولر/نجم ولی خان

جماعت اسلامی سے معذرت کہ میں نے تھوڑی سی ترمیم کے بعد ان کا نعرہ اپنے کالم کے عنوان کے طور پر لے لیا ہے۔ ویسے مجھے کچھ زیادہ معذرت کرنے کی ضرورت نہیں کہ جماعت اسلامی تو پوٹینشل پولیٹیکل←  مزید پڑھیے

شریف فیملی کا خطرناک کھیل/نجم ولی خان

شریف فیملی نے ایک بار پھر وہی خطرناک کھیل کھیلنا شروع کر دیا ہے جس کی وہ دو بار بڑی قیمت ادا کرچکی ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ پہلے اسے نواز شریف کی کپتانی میں کھیلا جا رہا تھا←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں /نجم ولی خان

یقین کیجئے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں کوئی مسئلہ ہی نہیں ہیں بلکہ اس کا الیکشن میں حصہ لینا اور پھر حکومت بنا لینا، یہ بھی اس کے عین آئینی، قانونی اور جمہوری حقوق کا حصہ ہے۔ سپریم کورٹ←  مزید پڑھیے

جناب وزیراعظم !راشد محمود کو سنیں/نجم ولی خا ن

اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ شہباز شریف کی اپوزیشن میں پی ٹی آئی یا سنی اتحاد کونسل نام کی جماعتیں ہیں تو وہ مکمل طور پر درست نہیں ہے۔ آئینی، سیاسی یا پارلیمانی زبان بولتے ہوئے ہم کہہ سکتے←  مزید پڑھیے

فاعتبرو یا اولی الاابصار /نجم ولی خان

کسی نے پوچھا، سخت وقت آزمائش ہے یا سزا، جواب تھا اگر سخت وقت تمہیں رب کی یاد دلائے، تم اپنی غلطیوں اورگناہوں پر شرمسار ہو جاؤ تو یہ آزمائش تھی لیکن اگر یہ سخت وقت تمہیں اپنی غلطیوں اور←  مزید پڑھیے

پاک فوج کے خلاف مہم/نجم ولی خان

پاک فوج کے خلاف مہم اس وقت عروج پر ہے جس وقت غزہ میں اسرائیل صرف اس وجہ سے بچوں کے بہیمانہ قتل کے نئے عالمی ریکارڈ قائم کر رہا ہے کیونکہ فلسطینیوں کے پاس نہ اپنا دفاع ہے اور←  مزید پڑھیے

نواز شریف کا نمک/نجم ولی خان

جنرل غلام عمر کے صاحبزادے اور پی ٹی آئی کے معروف رہنما اسد عمر کے بھائی محمد زبیر نے کہا ہے کہ جب عمران خان کی حکومت گرائی جارہی تھی تواس سے پہلے جنرل قمر جاوید باجوہ لندن میں نواز←  مزید پڑھیے

سب کچھ پرائیویٹائز؟-نجم ولی خان

وزیر خرانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر اس ملک کو آگے لے جانا ہے تو سب کچھ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا پڑے گا۔ یہ ایک ایسا بیان (یا حکمت عملی) ہے جس کی مخالفت میں بہت کچھ←  مزید پڑھیے

تحریک چلنے سے پہلے ختم/نجم ولی خان

تحریک انصاف کے بانی عمران خان اپنے تئیں اسٹیبلشمنٹ کے خلاف مزاحمت کا استعارہ بن رہے تھے مگر حقیقت یہ ہے کہ وہ اپنی وزارت عظمیٰ کے جانے سے آج تک مقتدر حلقوں سے مذاکرات کی بھیک مانگ رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

کرکٹ ٹیم کو گالیاں کیوں؟-نجم ولی خان

  کرکٹ ٹیم کو گالیاں کیوں؟ ویسے قومی کرکٹ ٹیم کو گالیاں دینے والوں میں وہ بھاری بھرکم دانشور سب سے آگے ہیں جن کے اپنے مہاتما کے دور میں ڈپیارٹمنٹل کرکٹ کو ختم کرکے ہزاروں پروفیشنل کرکٹرز کو بے←  مزید پڑھیے

کس سے مذاکرات؟ کس بات پر مذاکرات؟-نجم ولی خان

تحریک انصاف کے بانی نے پاک فوج کے خلاف کی ہوئی ایک ٹوئیٹ پر شامل تفتیش ہونے کے ساتھ ہی ایک مرتبہ پھر کہہ دیا ہے کہ مذاکرات کٹھ پتلیوں سے نہیں طاقتوروں سے ہی ہوں گے۔ ان کا مطلب←  مزید پڑھیے

لاہور بار بمقابلہ چیف جسٹس/نجم ولی خان

بات ایک نوٹیفیکیشن سے شروع ہوئی تھی جو لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس تک پہنچ گئی ہے، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔ میرا جب لاہور بار ایسوسی ایشن کے صدر منیر حسین بھٹی، سیکرٹری رائوتحسین اور دیگر←  مزید پڑھیے

سکول اساتذہ بمقابلہ حکومت پنجاب/نجم ولی خان

مجھے سب سے پہلے اساتذہ سے کہنا ہے کہ مجھے آپ کے جھوٹ بولنے سے بہت تکلیف ہوئی، بہت دُکھ پہنچا۔ اگر ہمارے اساتذہ ہی جھوٹ بولیں گے تو ہم اپنے بچوں سے سچ کی توقع کیسے رکھیں گے۔ میرے←  مزید پڑھیے

انا للہ و انا الیہ راجعون/نجم ولی خان

کیا میں اس بات کی وکالت کر رہا ہوں کہ فوج کی طرف سے عدالتوں کو اسی طرح تحریری فیصلے موصول ہونے چاہئیں جس طرح نواز شریف کو نااہل کرنے کے لئے موصول ہوتے رہے یا عدلیہ کو اسی طرح←  مزید پڑھیے

نواز شریف پلس مگر/نجم ولی خان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نون کے قائد ایک بار پھر اپنی ہی پارٹی اور سیاست میں پلس ہو گئے ہیں۔ ان کی پارٹی میں ان کے مقابلے میں کوئی نہیں آیا اور آ بھی نہیں سکتا تھا۔ انہیں ثاقب←  مزید پڑھیے