نجم ولی خان کی تحاریر
نجم ولی خان
ڈائریکٹر جنرل پاکستان ریلوے،کالمسٹ،اینکر

جتھے ناقابل قبول ہیں/نجم ولی خان

مُریدکے میں جو کچھ ہوا وہ اچھا نہیں ہوا اور یہی سب عمران خان کے دور میں بھی اچھا نہیں ہوا تھا۔ میں تو پی ٹی آئی کے ساتھ اسلام آباد میں جو کچھ ہوا اسے بھی اچھا نہیں سمجھتا←  مزید پڑھیے

میٹھے میٹھے مدنی بھائیوں کے نام/نجم ولی خان

کبھی ہمارے بریلوی بھائی میٹھے میٹھے اور پیارے پیارے ہوا کرتے تھے، حلوے کی طرح میٹھے، سبز گنبد کی طرح ٹھنڈے اور پیارے، فقیر اور درویش مگر نجانے چند برسوں سے انہیں کیا ہوگیا ہے، ان کے اندر اتنا غصہ←  مزید پڑھیے

عمران خان کا خطرناک کھیل/نجم ولی خان

تحریک انصاف کے بانی عمرا ن خان کا کھیل خطرناک مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، ا تنے ہی خطرناک مرحلے میں جتنے خطرناک مرحلے میں شیخ مجیب الرحمان کا کھیل پہنچا۔ میں نے مقبول اینکر منصور علی خان کے شو←  مزید پڑھیے

میں امن معاہدے کیساتھ ہوں /نجم ولی خان

ہم دو برس سے، جی ہاں، 7 اکتوبر 2023ء سے اب تک امن، امن، امن چیخ رہے ہیں۔ ہم غزہ میں ہر گھر، سکول اور ہسپتال کو کھنڈر بنتے ہوئے دیکھ رہے ہیں، ہم دعائیں کرر ہے ہیں کہ فلسطین←  مزید پڑھیے

کرکٹ سے جنگ تک،آپ کس کے ساتھ ہیں ؟-نجم ولی خان

بنیادی سوال ہی یہ ہے کہ آپ کا نام اور مذہب کیا ہے، آپ کی نسل اور وطن کیا ہیں اور اگر آپ اپنے مذہب اور اپنے وطن کی بجائے دشمن کے ساتھ کھڑے ہیں، اس کا مؤقف بیان کر←  مزید پڑھیے

ہمیں بگرام سے کیا لینا دینا؟-نجم ولی خان

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے برطانیہ کے دورے کے دوران کہا کہ وہ بگرام کا ائیربیس واپس لیں گے جس پر ہمارے بہت سارے دانشوروں کو مرچیں لگ گئی ہیں بلکہ معذرت کے ساتھ میں ان سب کو ہمارے دانشور کہتا←  مزید پڑھیے

مریم نواز پر تنقید کیوں ؟-نجم ولی خان

کیا آپ حیران ہوں گے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پر پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ٹرولز اس لیے تنقید کر رہے ہیں کہ وہ صوبے میں سیلاب آنے کے بعد ہر روز کسی نہ کسی متاثرہ علاقے کا←  مزید پڑھیے

پارک ویو کامقدمہ/نجم ولی خان

سیلاب سے آدھا پاکستان ڈوبا ہوا ہے مگر نفرت، تعصب اور جھوٹ کے بیوپاری پارک ویو کے تین سے چار بلاکس کے نان ایشو کو ایشو بنا کے بیچ رہے ہیں۔ ایک خاتون اینکر جن کے ڈاکٹر ہونے پر بھی←  مزید پڑھیے

جماعتِ اسلامی ناکام کیوں ہوئی؟-نجم ولی خان

بنیادی سوال یہ ہے کہ آپ کیسی پولیٹیکل پارٹی چاہتے ہیں، ایسی جس میں جمہوریت ہواور موروثیت نہ ہو تو جماعت اسلامی کے سوا کون سی دوسری سیاسی جماعت اس میرٹ پر پوری اترتی ہے جس میں ایک کارکن پارٹی←  مزید پڑھیے

عمران خان: معافی کا فائیو پوائنٹ فارمولا/نجم ولی خان

پی ٹی آئی کے بہت سارے لوگ فیلڈ مارشل کے ایک بالواسطہ انٹرویو میں سیاسی مصالحت کے لئے سچے دل سے معافی کی بات کی تشریح یہ کرتے ہیں کہ مقتدرہ کو بانی پی ٹی آئی کی معافی کی اشد←  مزید پڑھیے

ابلیس بنو گے یا نصوح؟-نجم ولی خان

لیں جناب، یہ عقدہ تو کھل گیا کہ جو عندلیب عباس، یاسمین راشد کے ساتھ لاہور کے کور کمانڈر ہاﺅس پرحملہ کی قیادت کرنے والی گاڑی میں بیٹھی ہوئی تھی وہ جیل میں کیوں نہیں اور یاسمین راشد دس، دس←  مزید پڑھیے

پاکستان اگلے تین برس میں /نجم ولی خان

پاکستان، اگلے تین برس میں ویسے اگلے تین لمحموں کا بھی اللہ رب العزت کی ذات کو ہی علم ہے اور میں اگلے تین برس کی بات کرنے جا رہا ہوں مگر سیاسی تجزیوں اور پیشین گوئیوں کی بنیاد موجود←  مزید پڑھیے

سب سے زیادہ کرپٹ کون؟-نجم ولی خان

گوالے نے دودھ میں پانی ملاتے ہوئے، کریانے والے نے مرچوں میں اینٹوں کا برادہ ملاتے ہوئے، پٹرول پمپ والے نے جعلی پٹرول ڈالتے ہوئے، پھل والے نے منہ مانگی قیمت لے کر گلے سڑے پھلوں کا شاپنگ بیگ بدلتے←  مزید پڑھیے

حکمرانوں کی حمایت کیوں؟-نجم ولی خان

میں نے اس پر بہت بار سوچا ہے، خود ہی مدعی، خود ہی ملزم بھی بنا ہوں کہ کیا ہمیں حکمرانوں کی حمایت کرنی چاہئے۔ ہم اپنی سوشل میڈیا پروفائلز پر دھڑلے سے رائے دیتے ہیں مگر صحافت میں توغیر←  مزید پڑھیے

پھر نمبر پلیٹوں پر تجربہ/نجم ولی خان

پنجاب کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے، جو کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن، ان کی ٹیکس کلیکشن اور نمبر پلیٹیں لگانے کے فرائض ادا کرتا ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو ایک تجویز بھیجی ہے جس میں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی←  مزید پڑھیے

ریلوے کی کہانی، پاکستان کی کہانی/نجم ولی خان

ریلوے کی کہانی پاکستان کی کہانی ہے، یہ اکٹھے ڈوبتے اور ابھرتے ہیں۔ جب کبھی آپ کو یہ خبر ملے کہ ریلوے ابھر رہا ہے تو آپ خود بخود ہی جان لیں کہ پاکستان ابھر رہا ہے اور جب کبھی←  مزید پڑھیے

میاں اظہر ، کچھ یادیں کچھ باتیں/نجم ولی خان

میاں محمد  اظہر شاید وہ واحد سیاستدان ہیں جن سے میری ملاقات میرے صحافت میں آنے سے پہلے ہوئی۔ وہ بطور لارڈ مئیر ہمارے علاقے میں کسی منصوبے کا افتتاح کرنے آئے تھے اوراس کے بعد جب میں کالج کے←  مزید پڑھیے

بلوچستان : دھندا ہے پر گندا ہے/نجم ولی خان

اگر میں کالم کا ’ کلائمکس‘ اوپننگ میں ہی کر دوں تو یہ کوئی حقوق کی جنگ نہیں بلکہ یہ بھارت کے ’ آپریشن سندُور‘ کا ہی تسلسل ہے جس کے بارے انیل چوہان دو روز پہلے کہہ رہا تھا←  مزید پڑھیے

سینیٹ انتخابات کا دھندا/نجم ولی خان

میں تو اس پر حیران ہوں کہ سینیٹ کی سیٹوں پر انتخابات ہوتے ہی کیوں ہیں۔ جب یہ طے شدہ ہے کہ ہر پارٹی کو صوبائی اسمبلی میں اس کی نمائندگی کے تناسب سے سیٹیں ملنی ہیں تواس کے لئے←  مزید پڑھیے

معیشت کی بہتری کا غریبوں کو فائدہ؟-نجم ولی خان

یہ ایک عمومی سوال ہے جو معیشت کی بہتری کے اشاریوں کی نفی کرنے کے لئے کیا جا رہا ہے۔ جب یہ بات ہوتی ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ چودہ برس بعد سرپلس ہو گیا، مہنگائی بڑھنے کی شرح 40فیصد سے←  مزید پڑھیے