مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

گندم اور چینی کی ڈی ریگولیشن، عوام کے خلاف اعلانِ جنگ / عمر شاہد

وزیر خزانہ کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ گندم، چینی سمیت دیگر بنیادی ضروریات زندگی کو حکومت مکمل طور پر ڈی ریگولیٹ کرنے کی جانب بڑھ رہی ہے، اس قدم کو مارکیٹ کی استعداد بڑھانے سے تعبیر کیا جا←  مزید پڑھیے

فن، جمالیات اور مزاحمت – مارکس سے مارکیوز تک (1 )-سائرہ رباب

مارکس کے نزدیک فن اور ثقافت کوئی مقدس یا الگ دائرہ نہیں، بلکہ سماجی پیداوار (social production) کا حصہ ہیں۔ جیسے کارخانے میں مشینیں مادی اشیاء تیار کرتی ہیں، ویسے ہی فن بھی ایک پیداوار ہے ۔۔۔ سماج کے معاشی،←  مزید پڑھیے

جان ہے تو جہان ہے/سیّد مہدی بخاری

آج سے چار ماہ پہلے میرا HBA1C ٹیسٹ 11.6 آیا۔ یہ بلڈ سیلز میں شوگر کی موجودگی کا تین ماہ پر محیط سکریننگ ٹیسٹ ہوتا ہے۔ اس قدر ہائی آنے کی وجہ میری بدپرہیزی رہی۔ میٹھا میری کمزوری رہا ہے←  مزید پڑھیے

تسکینِ مسافر نہ سفر میں نہ حضر میں/ابو نثر

بد گوئی میں مصروف ہیں حضرات مسلسل۔۔۔ ادبی تقریب تھی۔ تقریب میں کچھ نشستیں خواتین کے لیے مخصوص تھیں۔ چند مردانِ بے خبر آئے اور اُنھیں مخصوص نشستوں پرجا بیٹھے۔ نتیجہ یہ نکلا کہ خواتین کے لیے نشستیں کم پڑ←  مزید پڑھیے

ایران میں چشم دید روزمرہ جرائم /سعد مکّی

میں تہران کے بس ٹرمینل جنوب کے باہر ٹیکسی کے انتظار میں کھڑا تھا ساتھ ہی میرا دوست بھی موجود تھا ۔ ہم خوش گپیوں میں مصروف تھے کہ کال سننے کے لیے میں نے اپنا موبائل فون نکال کر←  مزید پڑھیے

محبت اور مزاحمت، عمرانی تناظر میں/پروفیسر وسیم آکاش

سیاست کھیل نہیں، ایک عہد ہے۔ یہ اقتدار کا سنگھاسن نہیں بلکہ خدمت کی وہ آزمائش ہے جہاں کردار کے جوہر اور بصیرت کی روشنی پرکھی جاتی ہے۔ تاریخ کی گواہی ہے کہ جن رہنماؤں نے عقل و تدبر، دانش←  مزید پڑھیے

27 ویں آئینی ترمیم کے اہم خدوخال اوراس کی تفصیل /اطہر شریف

حکومت کی جانب سے ستائیسویں آئینی ترمیم کے مجوزہ ڈرافٹ کے اہم نکات سامنے آ گئے۔ وفاقی حکومت آئین کے پانچ آرٹیکلز میں ترامیم کی خواہاں ہے۔ اس سلسلے میں مجوزہ ترمیم میں آئین کے آرٹیکل 160، شق 3 اے،←  مزید پڑھیے

نیویارک کا نیا مسلمان میئر؛دنیا بدل رہی ہےکیا؟-انیس اکرم

ظہران ممدانی کا نیو یارک مئیر منتخب ہونا نئے زاویوں سے سوچنے کی دعوت دے رہا ہے ۔۔ دنیا بدل رہی ہے غزہ کے سانحے کے بعد دنیا بھر میں سیاسی اور سماجی شعور میں مثبت تبدیلی آرہی ہے نائن←  مزید پڑھیے

نیویارک کا نیا مسلمان میئرـ کیا دنیا بدل رہی ہے؟-انیس اکرم

ظہران ممدانی کا نیو یارک مئیر منتخب ہونا نئے زاویوں سے سوچنے کی دعوت دے رہا ہے ۔۔ دنیا بدل رہی ہے غزہ کے سانحے کے بعد دنیا بھر میں سیاسی اور سماجی شعور میں مثبت تبدیلی آرہی ہے نائن←  مزید پڑھیے

سٹاک ہوم سینڈروم/توقیر بُھملہ

تعلق اور لمس کی طلب خالصتاً انسان کا اپنا تخلیق کردہ جذبہ ہے۔ لاکھوں سال پہلے کا انسان بھی کسی کے لمس اور انسیت کے لیے اداس رہتا ہوگا، غاروں میں تنہا رہنے والوں نے تبھی تو دیوتاؤں کے خوبصورت←  مزید پڑھیے

امید پہ دنیا قائم ہے/حیدر جاوید سیّد

کچھ دوست احباب اور قارین مسلسل پوچھ رہے ہیں کہ معروضی حالات اور ملکی سیاست کو نظر انداز کیوں کررہا ہوں؟ عزیزو! ایسا ہرگز نہیں ہے بلکہ اصل سوال یہ ہے کہ ہم لکھنے بولنے کیلئے کتنی آزادی محسوس کرتے←  مزید پڑھیے

ہم کریں بات دلیلوں سے تو رد ہوتی ہے/ابو نثر

ممتاز محقق، مصنف اور مؤلف محترم محمد راشد شیخ نے ہمارا پچھلا کالم پڑھ کر مولانا عبدالمتین منیری کے ہاتھ اکبرؔ الٰہ آبادی کے وہ چاروں مصرعے ہمیں بھجوا دیے ہیں، جن میں سے فقط دو ہی ہمارے پاس باقی←  مزید پڑھیے

تعلیم، ریاست اور انسان : ایک جائزہ (1)-وحید مراد

تعلیم، صرف ریاست کے مفادات کی خادم ہے یا انسان کے شعور کی معمار بھی؟ بحرانِ تعلیم، نظام کا ہے یا فکر کا؟   چند روز قبل محمد دین جوہر صاحب نے اپنی ایک پوسٹ میں فرمایا کہ ” تعلیم عامہ←  مزید پڑھیے

جینسن ہوانگ کون ہے؟-عارف انیس

یہ دنیا کی پہلی پانچ ٹرلین ڈالرز والی کمپنی این وڈیا کے بانی جینسن ہوانگ کی کہانی ہے۔ پہلی نظر میں، جینسن ہوانگ ایک عام ٹیکنالوجی سی ای او لگتا ہے۔ لیکن اُس کی کالی لیدر جیکٹ کوئی فیشن اسٹیٹمنٹ←  مزید پڑھیے

جی رہا ہے کیا؟مر رہا ہے کیا؟-ابو نثر

مُعَوِّذ میاں کا تفصیلی تعارُف پھرسہی۔ مختصر تعارُف یہ ہے کہ معوذ اسعد صدیقی آج کل شمالی امریکا میں “ہم نیوز” کے بیورو چیف ہیں۔ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے حالیہ اجلاس کے موقعے پر اُنھوں نے امریکی محکمۂ←  مزید پڑھیے

افغانیوں کی ایران سے بیدخلی/سعد مکی شاہ

اپریل 2025 کا پورا مہینہ میں ایران کے شہروں کی جہانگردی کرتا  رہا ۔ امریکہ اسرائیل کے ساتھ ایران کے حالات کشیدہ ترین ہو چکے تھے ۔ اسی دوران ایران نے کثیر تعداد میں افغانوں کو ڈیپورٹ کرنا بھی شروع←  مزید پڑھیے

انصاف برائے صحافت اور صحافی/ملیحہ سیّد

ہر بار خبر صرف ایک خبر نہیں ہوتی بلکہ وہ کسی کا آخری جملہ، آخری سانس یا کسی سچائی کی آخری گواہی بھی بن جاتی ہے۔کبھی کوئی صحافی اپنی رپورٹنگ کے دوران لاپتہ ہوتا ہے، کبھی کسی کے جسم سے←  مزید پڑھیے

ایمازون کا جنگل/تحسین اللہ خان

یہ ایمازون کا جنگل ہے۔ یہاں زمین پر روشنی بہت کم پڑتی ہے کیونکہ یہاں درخت بہت گھنے ہیں۔ اس جنگل میں پودوں اور درختوں کی تعداد اربوں میں ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق صرف ایمازون کے جنگلات میں درختوں←  مزید پڑھیے

نااُمیدی کے نام/طیبہ خالد

سنو ! پیاری اور یا عزیز تو تم ہو نہیں مجھے، مجھے تم سے پوچھنا ہے کہ کیوں تم ہر وقت پیچھے پڑی رہتی ہو؟ ذرا سے حالات خراب ہوں، کوئی پریشانی آ جائے تم فوراً پہنچ جاتی ہو ذہن←  مزید پڑھیے

کامیاب شادی کے رہنما اصول / ماریہ بتول

ذرا سوچیں: جب دو روحیں، دو مزاج، دو پس‌منظر ایک ہی چھت تلے ملتی ہیں — کیا صرف محبت کافی ہے؟ یا پھر وہ “آلِ فٹ” ہونے کا احساس، وہ احساسِ تحفظ، وہ ارتقائی رفاقت درکار ہوتی ہے؟ شادی محض←  مزید پڑھیے