محمود چوہدری کی تحاریر
محمود چوہدری
فری لانس صحافی ، کالم نگار ، ایک کتاب فوارہ کےنام سے مارکیٹ میں آچکی ہے

مساجد، حجاب اور شریعت پر یورپ کی نئی سیاست/ محموداصغر چوہدری

مغربی ممالک کےسیاستدانوں نے عوام میں مقبول ہونے کا ایک آسان نسخہ سیکھ لیا ہے ۔ وہ یہ ہے کہ مسلمانوں پر تنقید کرو اور راتوں رات مشہور ہوجاؤ ۔ عوام کے ذہنوں میں ڈر بٹھا دو کہ یورپ یا←  مزید پڑھیے

عید میلاد اور یورپ میں اسلامائزیشن کا خوف/محمود اصغر چوہدری

اٹلی کے شہر بلونیا میں نکلنے والے عید میلاد النبی کے جلوس کو مقامی آبادی کی جانب سے خوب تنقید کا نشانہ بنایاجا رہا ہے ۔ نارتھ لیگ کی لیڈرسیلویا ساردونے سوشل میڈیا پر اس کی ویڈیو جاری کی ہے←  مزید پڑھیے

بریک/محمود اصغر چوہدری

بڑی پرانی کہانی ہے۔ گاؤں کا گوالا دودھ میں پانی ملا کر بیچتا تھا۔ لوگوں کی بار بار شکایت پر بھی وہ کان نہ دھرتا۔ ایک سال گاؤں میں سیلاب آیا اور اس کی ساری بھینسیں بہا لے گیا۔ وہ←  مزید پڑھیے

مراکش کا سرخ شہر/محمود چوہدری

مراکش ایک شہر نہیں، بلکہ ماضی و حال کا حسین امتزاج ہے۔ یہاں اسلامی اور یورپی ثقافتیں اس طرح ہم آہنگ ہوتی ہیں کہ ایک دوسرے کو دیکھ کر ناک بھوں نہیں چڑھاتی، کہنی نہیں مارتی اور منہ نہیں چڑھاتی۔←  مزید پڑھیے

آگادیر کی ریت پر لکھا سچ/محمود چوہدری

مراکش کے شہر آگادیر کے ساحل سمندر کنارے بیٹھے میرے لئے دو ایسے حقائق آشکار ہوئے جو شاید کسی تحریر سے یا کسی تقریر سے کبھی نہ کھلتے ۔ پہلا تو یہ ہے کہ ہم نے اسلام کا شاید کوئی←  مزید پڑھیے

سیلاب ، سیلفی اور سیاست/محمود چوہدری

لگتا ہے آنکھیں ڈھیٹ ہوگئی ہیں۔ دل پتھر ہوچکے ہیں ۔ احساس مرچکاہے ۔ ہمارے ضمیر جذبات سے عاری ہمارے جسم کی لاش اٹھائے پھر رہے ہیں ۔ ہم صرف سوشل میڈیا پر ویڈیوز دیکھ کر شیئر کرنے کے قابل←  مزید پڑھیے

چند تروڑے، ایک لاش اور اجتماعی خاموشی/محمود چوہدری

مقتول کی عمر صرف 21 سال تھی ۔آنکھوں میں خواب، دل میں امید اور قدموں میں تمکنت سجانے کی حسین ترین عمر ۔ لیکن اس کا قتل اتنی صفائی سے ہوا ہے ۔ اتنا خاموش او ر اتنا بے نشان←  مزید پڑھیے

بابل ہوگیا تیرا کلیجہ ٹھنڈا/محمود چوہدری

پاکستان میں موجود اطالوی سفارتی عملہ بھی شاید یہ لرزہ خیز خبر پڑھ چکا ہوگا کہ اٹلی پلٹ ایک باپ نے ، اپنی بیوی کے ساتھ مل کر اپنی دو جوان بیٹیوں کو قتل کر دیا۔ ہاں، وہی بیٹیاں جو←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں ‘موت کی رضامندی’ کا قانون منظور /محموداصغرچودھری

برطانیہ میں بھی رضا مندی سے موت چننے کا قانون پاس ہو گیا ہے۔ اب آپ کو خودکشی کرنے کے لیے سوئٹزرلینڈ جانے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ یہ سہولت اب برطانیہ میں ہی میسر ہوگی۔ 20 جون 2025ء کو←  مزید پڑھیے

اقوامِ متحدہ میں پاکستان کا ابھرتا ہوا کردار/محمود اصغر چوہدری

لگتا ہے 2025ء کا سال پاکستان کے لیے ایک نئی اڑان کا پیغام لے کر آیا ہے۔ جیسے کسی بزرگ نے دعا دے دی ہو کہ “بیٹا، اب تم کچھ بھی کرو، اس میں برکت ہی برآمد ہوگی”۔ کچھ فیصلے←  مزید پڑھیے

دی یورپین قرآن اور مسلمان نسل/محمود اصغر چوہدری

یورپین کمیشن نے دی یورپین قرآن کے نام سے ایک تحقیقی منصوبے کو 10ملین یورو کا فنڈ فراہم کیا ہے ۔ یہ چھ سالہ ریسرچ کا پراجیکٹ تھا جس کا مقصد 1150ء سے لیکر 1850 ء کے عرصے میں یورپ←  مزید پڑھیے

جب تیرہ سالہ بچے قاتل بننے لگیں/محمود اصغر چوہدری

کیا آپ واقعی اپنے بچے کے بارے میں سب کچھ جانتے ہیں؟ یعنی اس کے دوست کون ہیں، وہ کن سے رابطے میں ہے، اس کی سنگت کیسی ہے، وہ کیا سوچتا ہے، اس کے ذہن میں کیا چل رہا←  مزید پڑھیے

سپین اور اٹلی میں 11 پاکستانیوں کی گرفتاری/محمود اصغر چوہدری

اسپین اور اٹلی کی پولیس نے مشترکہ انسدادِ دہشت گردی کارروائی کرتے ہوئے 11 پاکستانیوں کو گرفتار کیا ہے، جن میں دس کا تعلق اسپین سے اور ایک کا تعلق اٹلی کے شہر پیاچینزا سے ہے۔ ان افراد پر الزام←  مزید پڑھیے

چیری بلاسم/محمود اصغر چوہدری

”محبت ؟ نہیں نہیں ہم محبت نہیں کر سکتے ۔ ہم اس معاشرے کی روایات کے امین ہیں جہاں رسم و رواج ، قاعدے قانون اور اصول و ضوابط کی زنجیروں میں جکڑے ہوتے ہیں ۔ جہاں دلوں پر دماغ←  مزید پڑھیے

مذہبی ہیضے کا شکار معاشرہ/محمود اصغر چوہدری

کراچی میں سواد نامی ایک بیکری ہے ۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو دیکھی ایک پاکستانی اس بیکری کے باہر کھڑا بتا رہا ہے کہ اس نے یہاں سے کرسمس کے لئے ایک کیک خریداہے ۔ مگر جب اس نے دوکاندا←  مزید پڑھیے

انور مقصود، آفتاب اقبال اور مزاح کی تنزلی/محمود اصغر چوہدری

پاکستان کے معروف اینکر و دانشور آفتاب اقبال کچھ روز پہلے  برطانیہ کے کامیاب دورے پر تھے۔ مانچسٹر میں انہوں نے اپنا پہلا شو بھی کیا ۔ گزشتہ دنوں صحافیوں کے ساتھ ایک پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے بتایا←  مزید پڑھیے

ڈکٹیٹر اور حضرت عمر بن خطاب ؓ/محمود چوہدری

ارداہ کر لیا تھا کہ ڈاکٹر ذاکر نایئک صاحب پر اب کوئی پوسٹ نہیں کرنی کیونکہ ان کے متعقدین بہت ناراض ہوتے ہیں لیکن پرسوں ایک دانشور دوست کا سوال آگیا تھا اور اس سے وعدہ کیا تھا کہ جواب←  مزید پڑھیے

اٹلی میں کام کی تلاش/گھوڑا گدھا سب برابر( 3)-محمود اصغر چوہدری

یورپ میں آتے ہی ایک جملہ آپ کوفوراً سننے کو ملے گا کہ یہاں گھوڑا گدھا سب برابر ہیں۔ اس لئے آپ تعلیم کا رعب نہ جھاڑیں۔اوور سمارٹ بننے کی کوشش نہ کریں ۔ مجھے یہ جملہ پہلے دن ہی←  مزید پڑھیے

بیرسٹر امجد ملک کی بطور وائس چیئرمین پی اوسی تعیناتی اور سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی توقعات/محمود چوہدری

برطانیہ سے بیرسٹر امجد ملک کو وائس چیئرمین آف پنجاب اوورسیز پاکستانی کمشن نامزد کر دیا گیا ہے ۔ ان کی یہ نامزدگی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ نے کی ہے ۔ مسلم لیگ ن کی حکومت کی←  مزید پڑھیے

اٹلی میں کام کی تلاش/گئے کام سے( 2)-محمود اصغر چوہدری

جب آپ نئے نئے یورپ آتے ہیں کسی پرانے کو کام لگوانے کا کہیں تو اس کا پہلا جواب ہوگا ۔تمہارے پاس ڈاکومنٹس نہیں ہیں ایک دفعہ تمہیں کاغذ مل جائیں تو کام بہت ہے ۔ جب آپ کوامیگریشن مل←  مزید پڑھیے