خالد ارشاد صوفی کی تحاریر
خالد ارشاد صوفی
میں اجنبی،میں بے نشان میں پایہ گل نہ رفعت مقام ہے،نہ شہرت دوام ہے یہ لوح دل! یہ لوح دل! نہ اس پہ کوئی نقش ہے،نہ اس پہ کوئی نام ہے

بلاول کا شہید ذوالفقار بھٹو ریفرنس دوبارہ کھولنے کیلئے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی ملاقات کی اور سپریم کورٹ میں شہید ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس دوبارہ کھولنے کیلئے پٹیشن دائر کرنے کے فیصلے سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ اعتزاز←  مزید پڑھیے

کیریئر کونسلنگ۔۔۔ خالد ارشاد صوفی

وہ ایک لائق نوجوان تھا۔ ذہانت اس کے چہرے پہ چمک رہی تھی‘ لیکن آنکھوں میں ایک عجیب سے اداسی اور بے یقینی کی کیفیت نظر آتی تھی۔ یہ کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے‘احمد مجھ سے سوشل سائنسز کے←  مزید پڑھیے

امریکہ کی ایک اور قلابازی

آپ نے سنا‘ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیا کہا۔ جو کہا‘ چار دن گذر جانے کے باوجود اس کی باس (بدبو) ختم ہونے میں ہی نہیں آ رہی۔ اپنے آٹھ ماہ کے دور صدارت میں انہوں نے جنوبی ایشیا←  مزید پڑھیے

اے وطن پیارے وطن

جب بھی 14 اگست آتا ہے ‘ میرے وطن کی آزادی طلوع ہوتی ہے، مجھے علامہ اقبال کایہ شعر یاد آنے لگتا ہے: نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے←  مزید پڑھیے

نواز شریف کا طرز سیاست

سابق وزیر اعظم نواز شریف کا جی ٹی روڈ پر راولپنڈی تا لاہور سفر یا مارچ شروع ہو چکا ہے ۔ پہلے دن کی صورتحال یہ رہی کہ وہ راولپنڈی سے ہی باہر نہیں نکل سکے۔ اس لحاظ سے انہیں←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کا المیہ

ایک ایسے وقت پر جب تحریک انصاف والے وزیر اعظم نواز شریف کو نااہل قرار دلوانے پر جشن منا رہے ہیں اور عمران خان نے راولپنڈی اسلام آباد کی پریڈ گراؤنڈ میں اتوار کے روز یوم تشکر کے جلسے میں←  مزید پڑھیے

اب کیا ہو گا؟

اب کیا ہو گا؟ یہ سوال آج کل ہر بندے کی زبان پر ہے۔ جمعہ کے روز بارش برسی۔ میری گاڑی خراب تھی لہٰذا مجھے دفتر بذریعہ رکشا جانا پڑا۔ گھر سے باہر آیا۔ سڑک پر سے گزرتے ایک رکشہ←  مزید پڑھیے

مون سون

مون سون شروع ہوئے آج تیرہ دن ہو چکے ہیں‘ لیکن کوئی ایک بھی بھرپور بارش نہیں ہوئی جبکہ پری مون سون بارشوں کا ہمارے ملک میں پورا ایک سلسلہ چلا تھا‘ جس میں تقریباً روز ہی بارش ہوتی رہی←  مزید پڑھیے

عدالتی فیصلے میں اردو ادب کا حوالہ

آج کل ہر پاکستانی عدالت عظمیٰ کے فیصلے کا منتظر نظر آتا ہے۔ ہر معاملہ پینڈنگ ہے اور ہر ایشو کو‘ چاہے وہ کسی کی منگنی یا شادی ہی کیوں نہ ہو‘ کو فردا پر اٹھا رکھا گیا ہے کہ←  مزید پڑھیے

قوم کی بیٹی

ڈسکہ میں پیش آنے والے انسانیت سوز واقعہ کی ویڈیو آپ نے بھی دیکھ لی ہو گی۔ نہیں دیکھی تو دیکھئے اور پھر سوچئے کہ ہم کتنے مسلمان ہیں۔ ویڈیو میں یہ تو واضح نہیں کہ ان خواتین نے کپڑا←  مزید پڑھیے

تماشا

اصولاً تو مجھے بھی جے آئی ٹی کی رپورٹ اور وزیر اعظم سے استعفے کے زور پکڑتے مطالبے پر ہی لکھنا چاہیے تھا‘ لیکن پچھلے پورے ایک ہفتے میں میں صرف ایک ہی بات سوچ رہا ہوں کہ اس سارے←  مزید پڑھیے