رائے احمد خان کھرل ،بہادری کی میراث /حسنین نثار
رائے احمد خان کھرل وہ نام ہے جو تاریخ کے اوراق پر سنہری حروف سے لکھا گیا ہے۔ وہ محض ایک انسان نہیں تھے بلکہ جرات، بہادری اور مزاحمت کی ایک ایسی علامت تھے جنہوں نے غلامی کے اندھیروں میں← مزید پڑھیے
