آمنہ مفتی کا ناول “پانی مر رہا ہے” : اردو ناول مر رہا ہے ۔۔فیصل اقبال اعوان
موسمی نقادوں اور مبصروں نے عظیم، اہم، رجحان ساز، شاندار اور عمدہ ناول جیسی اصطلاحات کو ان کے بے موقع و بے محل کثرتِ استعمال سے بے وقعت اور حقیر کر دیا ہے۔ قارئین ان صاحبان کے جھوٹے تبصروں اور← مزید پڑھیے
