Abu Abdul Quddoos Muhammad Yahya کی تحاریر

اناڑی کھلاڑی۔۔۔ابو محمد یحییٰ

معاشرے کے ایک اہم ناسور کی جانب اشارہ جہاں اکثر امور نااہلوں کے ہاتھ میں ہیں!!! اشرف ایک راج مستری تھا۔ اس نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر ایک بکرا خریدا۔لیکن عید کے دن اسے کوئی قصائی میسر نہ آیا۔ جس←  مزید پڑھیے

جادوئی قلم۔۔۔۔ابو عبدالقدوس محمد یحییٰ

بیٹا عملی زندگی میں جادوئی قلم کا کوئی وجود نہیں کیونکہ یہاں اس طرح کے قلم پائے ہی نہیں جاتے لیکن بنائے ضرور جاسکتے ہیں۔ ساجد ایک ذہین لڑکا تھا لیکن وہ محنت سے جی چراتا اورہر وقت کسی ایسی←  مزید پڑھیے

دعا کی کیا ضرورت ہے ؟ ۔۔۔۔ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

ایک دن   اس کے ذہن میں  آیا کہ دعا کی کیا ضرورت ہے ۔میں انتہائی مشاق ماہر اور محتاط ڈرائیور ہوں۔ میری بائیک سپرفٹ ہے اس کی بریکیں دیگرتمام پارٹس وغیرہ سب بالکل صحیح ہیں۔میں ہر وقت چوکس ہوں←  مزید پڑھیے

غلطی اپنی الزام دوسروں پر ۔۔۔۔ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

کالج میں امتحانات کے سالانہ نتائج کا اعلان ہونے کے بعدایک ناکام طالبعلم کا اپنے استاد سے استفسار ؟ سر! آپ نے مجھے فیل کردیا! استاد : میں نے کسی کو بھی فیل نہیں کیا بلکہ تمام طلباء کو 100←  مزید پڑھیے

ایڈونچر۔۔۔۔ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

جب عادل کو اپنی موت صاف نظر آرہی تھی ۔ اس نے ایسا قدم اٹھایا جس کا کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا! عادل اٹھارہ ،انیس برس کا ایک خوش مزاج ،خوش گفتار لڑکا تھا۔ویسے تو اچھا لڑکا تھا اچھے کام←  مزید پڑھیے

ٹائم کلر۔۔۔۔۔ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

جب اس کے والد اس سے کیاگیا وعدہ پورانہ کرسکے تو اس نے ٹائم کلر بن کرخودکوبربادکرنے کافیصلہ کرلیا۔وہ اپنے والدین کے لئے سخت آزمائش بن گیا لیکن پھر اللہ رب العزت کی رحمت ہوئی ۔۔۔ فرخ اپنے والدین کا←  مزید پڑھیے

پورٹریٹ۔۔۔ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

ایک ایسے شخص کی المناک کہانی جو اپنے والد کی سختی سے اس قدر نالاں تھا کہ جب اس پر اولاد کی تربیت کی ذمہ داری پڑی تو اس نے اپنی اولاد کی تربیت یکسر فراموش کردی !!! فخر نے←  مزید پڑھیے

چوری۔۔۔۔۔ ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

فخر ایک شرارتی لڑکا تھا۔وہ پڑھائی میں بالکل دلچسپی نہ لیتا ۔دن بھر نت نئی شرارتوں کے منصوبے بنایاکرتا۔کبھی کسی کے دروازے کی گھنٹی بجاکربھاگ جانا،کبھی کسی جانور کواذیتیں دینا،کسی خوانچہ فروش کی نقل کرنا ،کسی بھکاری کو زچ کرنا۔حتی←  مزید پڑھیے

چوری وہ بھی اپنے ہی گھر۔۔۔۔۔ابو عبدالقدوس محمد یحییٰ

ایک بچے کی اصلاح کا حیرت انگیز واقعہ جسے اپنے گھر سے روپے اٹھانے کی عادت پڑگئی تھی!!! شارق ایک اچھا،ذہین اورمحنتی طالب علم تھا۔ وہ ہمیشہ اپنے بڑوں کا کہنا مانتا ۔پڑھائی میں دل وجان سے محنت کرتا تھا۔وہ←  مزید پڑھیے

تربیت اطفال :چندبنیادی اصول۔۔۔۔ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

موجودہ سائنس،ٹیکنالوجی اورجدید ذرائع ابلاغ کے دورمیں جہاں زندگی میں بہت سی آسانیاں فراہم ہوئیں ہیں وہیں آج والدین کے لئے فرائض کی ادائیگی بھی مشکل ہوگئی ہے۔بچوں کی تربیت بہت ہی صبر آزما ،طویل المیعاداور کل وقتی کام ہے←  مزید پڑھیے

سیکس ایجوکیشن پر اصرار،آخرکیوں؟۔۔۔۔۔ ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

گزشتہ کچھ عرصہ سے پاکستان میں طلبہ کے نصاب تعلیم میں جنسی تعلیم سے متعلق مواد داخل کرنے پر اصرارکیا جارہا ہے۔وقتاً فوقتاً جب بھی کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما ہوتا ہے تو یہ موضوع زباں زدعام ہوجاتاہے۔ پارلیمنٹ تک اس←  مزید پڑھیے

تعلیم وتربیت۔۔۔۔۔۔۔ ابوعبدالقدوس محمدیحییٰ

اولاد جو کہ انسان کا ٹکڑا یا گوشۂ جگر بھی کہلاسکتی ہے اس سے محبت ایک فطری امر ہے۔ چرند ،پرند، حیوان، وحوش،بہائم یہاں تک کہ وحشی اورجنگلی درندے جن کی خوراک دوسرے جانوروں کاگوشت ہے لیکن اپنے بچوں سے←  مزید پڑھیے