• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کرتارپور راہداری: پاک بھارت مذاکرات اٹاری سرحد پر ہونگے

کرتارپور راہداری: پاک بھارت مذاکرات اٹاری سرحد پر ہونگے

پاکستانی وفد کرتارپور راہداری پر پہلے باضابطہ مذاکرات کیلیے ڈاکٹرمحمد فیصل کی سربراہی میں بھارتی حدود میں جائیگا۔خ

پاک بھارت حالیہ کشیدگی سے قبل یہ مذاکرات نئی دہلی میں ہونا تھے لیکن بھارت نے بعد میں مذاکرات کا مقام تبدیل کردیا۔

پاکستانی وفد روانگی سے قبل ساڑھے 8 بجے صبح واہگہ بارڈر پر صحافیوں کو بریفنگ دے گا جب کہ پاک بھارت مذاکرات صبح 9 سے شام پانچ بجے تک جاری رہیں گے۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *