ماہ صیام

آرہا ہے پھر سے اس دفعہ ماہ صیام!
ہماری زندگیوں میں پھر سے!
تو کیا تیاری شروع کر دی ہے!
بالکل جناب!
بھر پور طریق پر!
بھر پور روزے ہوں گے!
سحری ہوگی اور پھر افطاری میں خاص اہتمام!
بھئی کیا یہ رمضان کے صرف لوازمات ہیں!
یا پھر!
خدا تعالیٰ کی حمد و ثنا کو تیزتر کرنے کے ایک بار پھر مواقع۔۔
حمد و تسبیح خشوع خضوع سے بھر پور عبادات
نوافل،تہجد ،تراویح،تلاوت قرآن ، مسنون ادعیہ
اور پھر…
رب کریم کی دی ہوئی نعماء کے چند لقمےسحری اور افطاری کے واسطے۔۔۔۔۔

Facebook Comments

افتخار احمدانور
ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی.

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply