ویٹی کن کی مرکزی قربان گاہ پر برہنہ ہو کر احتجاج

آدمی کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی مقام ویٹی کن کی مرکزی قربان گاہ پر ایک شخص نے برہنہ ہوکراحتجاج کیا۔

ویٹیکن میں سینٹ پیٹرز باسیلیکا کا دورہ کرنے والے ایک شخص نے اپنے کپڑے اتار دیے اور چرچ کی مرکزی قربان گاہ پر برہنہ کھڑا ہو گیا۔ اس شخص کا یہ یوکرین میں جنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ تھا۔اس شخص کی پیٹھ پر پینٹ کیا گیا تھا جس میں یوکرین کے بچوں کو بچانے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

julia rana solicitors london

اس شخص نے ناخنوں سے اپنے جسم کو بھی زخمی کیا۔ ویٹیکن کے محافظوں نے اس شخص کو جس کی شناخت نہیں کی گئی، اطالوی پولیس کے حوالے کر دیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply