نجم ولی خان، - ٹیگ

اگر ایسا پنجاب میں ہوتا؟-نجم ولی خان

اگر ایسا پنجاب میں ہوتا ہے کہ ایک مصروف شاہراہ پر دہشت گرد آتے، اس علاقے کے اسسٹنٹ کمشنر کو تین، چار اہلکاروں کے ساتھ قتل کرتے،ان کا اسلحہ چھینتے، گاڑی کو آگ لگاتے اور دندناتے ہوئے فرار ہوجاتے تو←  مزید پڑھیے

ہم میں سے لوگ/نجم ولی خان

میں تین عشروں سے زائد کے صحافتی تجربے، بھانت بھانت کے لوگوں سے ملنے، ان کی مجبوریاں اور مفادات جاننے کے بعد اس پر مکمل قائل ہوں کہ حقیقی دھڑے بندی تاجروں،وکیلوں، سیاستدانوں، صحافیوں یا ڈاکٹروں سمیت پیشہ ور لوگوں←  مزید پڑھیے

تیرے منہ میں خاک/نجم ولی خان

افغانوں کے وفادار، پشتون لیڈرمحموو خان اچکزئی نے ستائیسویں آئینی ترمیم پر کہا کہ اگر یہ منظور ہو گئی تو ( خاکم بدہن) پاکستان کی فاتحہ پڑھ لی جائے۔ یہ وہی شخص ہے جو اپنے کارکنوں کو افغانستان کی شہریت←  مزید پڑھیے

مریم نواز پر تنقید کیوں ؟-نجم ولی خان

کیا آپ حیران ہوں گے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پر پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ٹرولز اس لیے تنقید کر رہے ہیں کہ وہ صوبے میں سیلاب آنے کے بعد ہر روز کسی نہ کسی متاثرہ علاقے کا←  مزید پڑھیے

پارک ویو کامقدمہ/نجم ولی خان

سیلاب سے آدھا پاکستان ڈوبا ہوا ہے مگر نفرت، تعصب اور جھوٹ کے بیوپاری پارک ویو کے تین سے چار بلاکس کے نان ایشو کو ایشو بنا کے بیچ رہے ہیں۔ ایک خاتون اینکر جن کے ڈاکٹر ہونے پر بھی←  مزید پڑھیے

سب سے زیادہ کرپٹ کون؟-نجم ولی خان

گوالے نے دودھ میں پانی ملاتے ہوئے، کریانے والے نے مرچوں میں اینٹوں کا برادہ ملاتے ہوئے، پٹرول پمپ والے نے جعلی پٹرول ڈالتے ہوئے، پھل والے نے منہ مانگی قیمت لے کر گلے سڑے پھلوں کا شاپنگ بیگ بدلتے←  مزید پڑھیے

پھر نمبر پلیٹوں پر تجربہ/نجم ولی خان

پنجاب کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے، جو کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن، ان کی ٹیکس کلیکشن اور نمبر پلیٹیں لگانے کے فرائض ادا کرتا ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو ایک تجویز بھیجی ہے جس میں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی←  مزید پڑھیے

میاں اظہر ، کچھ یادیں کچھ باتیں/نجم ولی خان

میاں محمد  اظہر شاید وہ واحد سیاستدان ہیں جن سے میری ملاقات میرے صحافت میں آنے سے پہلے ہوئی۔ وہ بطور لارڈ مئیر ہمارے علاقے میں کسی منصوبے کا افتتاح کرنے آئے تھے اوراس کے بعد جب میں کالج کے←  مزید پڑھیے

ٹوٹتا ہوا خاندانی نظام/نجم ولی خان

میں اس وقت سٹی فارٹی ٹو میں پروگرام کر رہا تھا اور ہمارے موضوعات سیاسی کم اور غیر سیاسی زیادہ ہوتے تھے۔ سینئر صحافی شاہین عتیق نے فیملی کورٹس کے مقدمات کے حوالے سے مفصل اعداد وشمار شیئر کئے جن←  مزید پڑھیے

یہ پی ٹی آئی کی سازش ہے/نجم ولی خان

یہ پی ٹی آئی اوراس کا بانی ہے جو اپنا اقتدار جانے کے بعد چاہتے ہیں کہ پاکستانیوں پر ایٹم بم گرادیا جائے، اس کی فوج میں بغاوت کر دی جائے اور اس کی معاشی موت واقع ہوجائے۔ یہ شنگھائی←  مزید پڑھیے

خیبرپختونخوا میں کیا ہو رہا ہے؟-نجم ولی خان

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کو مینڈیٹ ملا، اس سے کسی نے انکا رنہیں کیا حتیٰ کہ اس طاقتور ادارے نے بھی نہیں جو نو مئی کو نشانہ بنا۔ بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈا پور کو ان کی←  مزید پڑھیے

سب کچھ پرائیویٹائز؟-نجم ولی خان

وزیر خرانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر اس ملک کو آگے لے جانا ہے تو سب کچھ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا پڑے گا۔ یہ ایک ایسا بیان (یا حکمت عملی) ہے جس کی مخالفت میں بہت کچھ←  مزید پڑھیے

ستھرا پنجاب ایک خواب/نجم ولی خان

پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ اگر اپنے صوبے کو صاف ستھرا دیکھنا چاہتی ہیں تو اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں۔ پنجاب ان کا گھر ہے۔ خواتین گھروں کو صاف ستھرا رکھنا اور سجا سنورا دیکھنا چاہتی ہیں۔ انہوں←  مزید پڑھیے

خوش آمدید نواز شریف/نجم ولی خان

کسی نے کہا، الوداع نوازشریف، میں نے کہا، یہ الفاظ میرے ہزار بار کے سنے ہوئے ہیں۔ نوے کی دہائی کے وسط میں اس وقت بھی کہے گئے جب غلام اسحاق خان کا طُوطی بولتا تھا مگر پھر غلام اسحاق←  مزید پڑھیے

پہلی بار- شرم ناک- عبرت ناک/نجم ولی خان

یہ ایک شرم ناک اور عبرت ناک انجام ہے جس کا سامنا سابق وزیراعظم عمران خان کر رہے ہیں جیسے ان کے نکاح کا مقدمہ۔ جیسے ان کی اہلیہ کے سابقہ شوہر خاور مانیکا اور اس کے ملازم لطیف کے←  مزید پڑھیے

ہسپتال بند، ذمہ دار کون؟-نجم ولی خان

میرے شہر کے تمام ٹیچنگ یعنی بڑے بڑے ہسپتال، جن میں جناح، میو، سروسز، چلڈرن، گنگارام وغیرہ سب کے سب شامل ہیں، ایک ہفتے سے زائد ہوگیا بند پڑے ہیں۔ ان کے شعبہ بیرونی مریضاں، میں ینگ ڈاکٹروں نے ہڑتال←  مزید پڑھیے

ہیرو خود کشی نہیں کرتے/نجم ولی خان

میں سی ای او بنوں کنٹونمنٹ بورڈ بلال پاشا کی خود کشی پر ایک فلمی ڈائیلاگ ہم جیسوں کے دن آتے ہیں تو موت بیچ میں ٹپک پڑتی ہے، کی پوسٹس کرنے والوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ تم سب←  مزید پڑھیے

ریاست بنام عمران خان/نجم ولی خان

کہتے ہیں کہ نومئی کے واقعات کے نامزد ملزم عمران احمد خان نیازی اپنے اوپر فرد جرم سے انکار کرتے ہیں اور صفائی میں دو بڑے دلائل دیتے ہیں، ا ول، جس وقت یہ واقعات ہوئے وہ گرفتاری کی حالت←  مزید پڑھیے

شکریہ نواز شریف/نجم ولی خان(1)

میرا آج کا ’ شہریاراں‘ ان چھ، سات سیاسی، تجزیاتی کالموں کی سیریز کے حوالے سے ہے جو میں نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں نواز لیگ کی شکست کے بعد لکھے۔ یہ وہ وقت تھا جب نواز لیگ نے←  مزید پڑھیے

میں پولیس کا دوست ہوں /نجم ولی خان

جب مجھے بہت ہی مہربان دوست سید مبشر حسین ڈائریکٹر پبلک ریلیشنزآئی جی پنجاب کی طرف سے اس تقریب میں شمولیت کی دعوت ملی جس کا عنوان ہی فرینڈز آف پولیس تھا تو میرے ذہن میں شبہات تھے۔ بُرا نہ←  مزید پڑھیے