مادیت، - ٹیگ

جدلیاتی مادیت کا پہلا سبق/تحریر- لیون ٹراٹسکی/ ترجمہ- صبغت وائیں

جدلیات نہ تو کوئی افسانوی ادب ہے اور نہ ہی تصوف [کی بھول بھلیاں]۔ بلکہ یہ ہماری سوچ کی مختلف شکلوں سے متعلق ایک ایسی سائنس ہے جو کہ زندگی کے روز مرہ کے عام مسائل تک محدود نہیں ہے←  مزید پڑھیے