کرپشن 5300 ارب اور سیاستدانوں کی بھوک کا غیر مختتم سفر/سعد مکی شاہ
کرپشن 5300 ارب اور سیاستدانوں کی بھوک کا غیر مختتم سفر: مبینہ طور پر آئی ایم ایف کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دو سال میں حکومت و ریاست نے 5300 ارب روپے کی براہِ راست کرپشن کی ہے← مزید پڑھیے
