کیا عمران خان کی معافی مسائل کا حل ہے/ارشد بٹ
بظاہر ۹۔ مئی ۲۰۲۳ کے پر تشدد مظاہرے اور عسکری مقامات و تنصیبات کا گھیراو اور توڑ پھوڑ عمران خان اور پی ٹی آئی کے خلاف ریاستی کریک ڈاؤن کا سبب بنے ہیں۔ ریاستی کریک ڈاؤن کی وجہ سے ملک← مزید پڑھیے
