پاکستانی تعلیمی اداروں اور دینی مدارس کی افادیت ، ان کے مابین باہمی تعاون کی اہمیت اور غلط فہمیوں کے ازالے کی ضرورت : چند تجاویز ـ /بیرسٹر ڈاکٹر عثمان علی
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اس وقت مختلف سطحوں پر مختلف طرح کا نظام تعلیم رائج ہے جس کو وسیع پیمانے پر متنوع انداز سے کئی سطحوں میں تقسیم کیا گیا ہے،ہر ایک کی اپنی خصوصیات، خوبیاں ، خامیاں اور مقاصد← مزید پڑھیے
